خبر نمبر 1
پی ٹی آئی دور کا بڑا سکینڈل منظر عام پر سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز کی ریاست مخالف استعمال کا انکشاف چیئرمین پی ٹی آئی کا جعلی امیج گھڑنے کے لیے سرکاری وسائل سے فنڈنگ کی گئیں مخالفین کی کردار کشی ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی جاتی رہی ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے کی قومی خزانہ لٹایا جاتا رہا سالانہ ترقیاتی پروگرامز کی آڑ میں سوشل میڈیا ٹیمز کو مضموم بیانیہ پھیلانے کا ٹاسک ملا پروجیکٹ کی لاگت 870 ملین رکھی گئی ملازمین کی تنخواہ 25 ہزار سے 40 ہزار روپے تھی 86 فیصد سوشل میڈیا اکانٹس پر پی ٹی آئی کا بیانیہ پوسٹ ہوتا رہا۔۔
خبر نمبر 2
ایک شخص کی خود پسندی کی ترویج کے لیے 870 ملین روپے خرچ کیے گئے ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان چیئرمین پی ٹی آئی پر برس پڑیں بولیں سرکاری وسائل پر پی ٹی ائی کی تشہیر اور اداروں کے خلاف جھوٹ پھیلایا گیا ریاست اور عوام کے درمیان دراڑیں ڈالنے کی سوچی سمجھی سازش کی گئی نوجوانوں کے ذہنوں میں بارود بھرا گیا۔۔
خبر نمبر 3
چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کاروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی کلعدم قرار دینے کے استدعا موقف اپنایا کے ٹرائل کورٹ نے قانونی تقاضے کو مد نظر نہیں رکھا جلد بازی میں فرد جرم عائد کی گئی اعلی عدلیہ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت یا جلد مکمل کرنے کی کوئی ہدایت نہیں تھی۔۔
خبر نمبر 4
نیب نواز شریف کی اپیلوں کی پیروی کرنا چاہتا ہے یا ریفرنس واپس لے گا ہائی کورٹ نے نیب سے کل تک جواب طلب کر لیا العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس سے اس سے متعلق اپیلیں بحال کی نواز شریف کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواستیں قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کیے سماعت کل پھر گی۔ ۔۔
خبر نمبر 5
آپ کی انسانیت کہاں گئی؟ لوگوں کے لیے ہمدردی کہاں گئی؟ مسلم امریکی رکن کانگرس الہان عمر نے غزہ کی صورتحال پر صدر بائیڈن کو آئینہ دکھا دیا امریکی رہنماں کو عوامی سطح پر تنقید کا سامنا ہیلری کلنٹن کو مبہاحثے کے دوران نوجوانوں نے کھری کھری سنا دی ادھر اردن کی ملکہ رانی کی مغربی میڈیا کی تعصب پر مبنی کوریج پر شدید تنقید بولی حیرانی ہے میڈیا کا بیانیہ ہمیشہ اسرائیل کی طرف کیوں جھکایا جاتا ہے اسرائیل کا یہ کیسا دفاع ہے جس میں بچوں اور عورتوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے ۔۔۔
خبر نمبر 6
حماس کی قید سے رہائی پانے والے معمر اسرائیلی خاتون حماس کی معترف رہائی کے بعد اسرائیل میں پریس کانفرنس تعریفوں کے پل باندھے بتایا دو ہفتے کے قید کے دوران حماس نے بہت اچھا برتا وکیا ڈاکٹر اور ادویات فراہم کیں ہر ضرورت کا خیال رکھا اسرائیلی میڈیا کی معمر خاتون کا سچ برداشت نہ ہوا پریس کانفرنس کو تباہی قرار دے دیا اور رہائی کو حماس کا پروپگنڈا کہنے لگے ۔۔
خبر نمبر 7
عام انتخابات ابہام کا شکار ہیں الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے رہنما پیپلز پارٹی شری رحمان کا مطالبہ بولی پاکستان بنانا ری پبلک نہیں جمہوری معیارات مستحکم ہونے چاہیے الیکشن شیڈیول آتا تو اس وقت منشور اور عوامی مسائل پر بات ہو رہی ہوتی ۔۔
خبر نمبر 8
پاکستان اور آئی ایم ایف کے اسٹاف لیول مذاکرت دو نومبر سے شروع ہوں گے معاشی پالیسیز اور اہداف کا جائزہ لینے کے بعد 71 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط دینے کا فیصلہ ہوگا ذرائع کے مطابق اور سیکٹر کے سرکولر ڈیٹ کی کمی لانے کی شرط پوری ہو چکی بیرونی فناننسنگ میں شارٹ فال ختم نہ ہو سکا ساڑھے چار ارب ڈالر کی کمی ہے ۔۔۔
خبر نمبر 9
کراچی میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ون وے کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل کا دو ہزار اور گاڑی کا 3 ہزار کا چالان ہوگا ہیلمٹ نہ ہونے یا سگنل توڑنے پر 500 روپے ہیڈ لائٹ نہ ہونے پر 800 روپے جرمانہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر ہزارہ سے ہزار سے 1500 کی بچی کٹے گی نفاس یکم نومبر سے ہوگا۔ ۔۔


