خبرنمبر 1

نوازشریف کا جلسہ کامیاب تھا تو الیکشن کا اعلان کر دیتے ، فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں نوازشریف کے جلسے کے لیے سرکاری مشینری کااستعمال کیاگیا، جلسے میں لوگ تو لائے جا سکتے ہیں لیکن بیلٹ باکس نہیں بھرے جا سکتے، اس مرتبہ سلیکشن کی گئی تو حکومت سال ، ڈیڑھ سال سے زیادہ دیرنہیں چلے گی،

خبرنمبر2

فلسطینی صحافی نے اپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کر لی ، اسرائیلی بمباری کے وقت خالد ساتھی ڈاکٹر کے ہمراہ جائے پناہ ڈھونڈ رہا تھا، کیمرا آن تھا اچانک اسرائیلی میزائل نے دونوں کی جان کا چراغ گل کر دیا۔ خالد جان دیتے ہوئے بھی اسرائیلی بربریت کو دنیا کو دکھا گیا۔