لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے انسداد دہشت گردی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے پریس کانفرنس کرانا چاہ رہے ہیں،ہم نے پی ٹی آئی چھوڑنی ہوتی تو پہلےہی چھوڑدیتے۔

انھوں نے کہا کہ 6ماہ ہو گئے، جھوٹا کیس ہے ابھی تک جیل میں رکھا ہوا ہے،

ان کا کہناتھا کہ ہم سے پریس کانفرنس کرانا چاہ رہے ہیں،ہم نے پی ٹی آئی چھوڑنی ہوتی تو پہلےہی چھوڑدیتے۔