اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مہم میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر جاری کئے گئے نوٹس کو واپس لے لیا ہے
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف حلقہ این اے 24 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے ان کے خلاف جاری کیا گیا نوٹس واپس لے لیا ہے


