غزہ (ای پی آئی)فلسطین اسرائیل جنگ کا بیسواں روزغزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی،بدترین خونریزی ، غزہ میں انسانی المیےنے جنم لے لیا، خونریزی کے بعد صورتحال بدترین ہو گئی ، کئی لوگ اسرائیلی بمباری کے بعد ہر طرف ملبےکے ڈھیر مسلسل بمباری سے لوگوں میں المناک افراتفری، بچوں میں شدید خوف وہراس، کئی لوگ رہائشی عمارتوں کے ملبے تلے موجود ، شہید فلسطینیوں کی تعداد6600ہو گئی ۔ 19ہزار سے زائد زخمی، شہدا میں 2500سے زائد بچے شامل صحافی کی بیوی ، بیٹی اور بیٹا شہید ، ملبے میں دیگر اہل خانہ کی تلاش جاری، اسرائیل کی 2گھروں پر بمباری سے 30افرادکی شہادت ، رہائشی عمارت پر بم گرا کر20افراد کو شہید کیا گیا۔ 900بچوں سمیت 16افراد اب بھی لاپتا، طبی عملے کے 73افراد شہید، تباہ ہیلتھ مراکز کی تعداد57غزہ کے اسپتالوں میں علاج کی سہولتیں ناپید ہو گئیں۔حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری
ڈنمارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، غزہ پٹی پر بمباری بند کرنے امدادی سامان کو یقینی بنانے اور فلسطین کی آزادی کا مطالبہ
ڈنمارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، غزہ پٹی پر بمباری بند کرنے امدادی سامان کو یقینی بنانے اور فلسطین کی آزادی کا مطالبہ #Gaza_Genocide #Gazabombing #Denmark #طوفان_الأقصى pic.twitter.com/Swgi80vI9k
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
بدترین خونریزی ، غزہ میں انسانی المیےنے جنم لے لیا، خونریزی کے بعد صورتحال بدترین ہو گئی ،
اسرائیلی بمباری کے بعد ہر طرف ملبےکے ڈھیر مسلسل بمباری سے لوگوں میں المناک افراتفری، بچوں میں شدید خوف وہراس، کئی لوگ رہائشی عمارتوں کے ملبے تلے موجود ، شہید فلسطینیوں کی تعداد6600ہو گئی ۔ 19ہزار سے زائد زخمی، شہدا میں 2500سے زائد بچے شامل صحافی کی بیوی ، بیٹی اور بیٹا شہید ، ملبے میں دیگر اہل خانہ کی تلاش جاری، اسرائیل کی 2گھروں پر بمباری سے 30افرادکی شہادت ، رہائشی عمارت پر بم گرا کر20افراد کو شہید کیا گیا۔ 900بچوں سمیت 16افراد اب بھی لاپتا، طبی عملے کے 73افراد شہید، تباہ ہیلتھ مراکز کی تعداد57غزہ کے اسپتالوں میں علاج کی سہولتیں ناپید ہو گئیں
بدترین خونریزی ، غزہ میں انسانی المیےنے جنم لے لیا، خونریزی کے بعد صورتحال بدترین ہو گئی ،
اسرائیلی بمباری کے بعد ہر طرف ملبےکے ڈھیر مسلسل بمباری سے لوگوں میں المناک افراتفری، بچوں میں شدید خوف وہراس، کئی لوگ رہائشی عمارتوں کے ملبے تلے موجود ، شہید فلسطینیوں کی تعداد6600ہو گئی…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
برازیل کے صدر کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام ،
غزہ تنازع میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے برازیلی صدر نے کہا کہ یہ بحث نہیں ہے کہ کون صحیح ہے کون غلط،یہ جنگ نہیں نسل کشی ہے ،اب تک 2000بچے قتل کیے جاچکے ہیں ، بچوں کا اس تنازع سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
برازیل کے صدر کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام ،
غزہ تنازع میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے برازیلی صدر نے کہا کہ یہ بحث نہیں ہے کہ کون صحیح ہے کون غلط،یہ جنگ نہیں نسل کشی ہے ،اب تک 2000بچے قتل کیے جاچکے ہیں ، بچوں کا اس تنازع سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ pic.twitter.com/j0TeC8oOia— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
غزہ کی زخمی صبح کا ایک دردناک منظر۔۔۔۔
غزہ کی زخمی صبح کا ایک دردناک منظر۔۔۔۔#طوفان_الأقصى pic.twitter.com/TlPfH5Fmsf
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
فری فلسطین کے کارکنان نے انگلینڈ کے شہر کینٹ میں واقع اسرائیل کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی فیکٹری ایلبت سسٹمز کے داخلی راستے کو روک رکھا ہے۔
فری فلسطین کے کارکنان نے انگلینڈ کے شہر کینٹ میں واقع اسرائیل کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی فیکٹری ایلبت سسٹمز کے داخلی راستے کو روک رکھا ہے۔#فلسطين pic.twitter.com/6VWrmOTU0D
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے ہسپتال پر بمباری ایک گھناؤنا، ناقابل تصور جنگی جرم ہے۔اسرائیل نے یہ جرم امریکی گرین لائٹ کے ساتھ کیا۔ امریکہ عالمی امن کو تباہ کرنے والا اور انصاف کا گلا گھونٹنے والا ملک ہے۔
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے ہسپتال پر بمباری ایک گھناؤنا، ناقابل تصور جنگی جرم ہے۔اسرائیل نے یہ جرم امریکی گرین لائٹ کے ساتھ کیا۔امریکہ عالمی امن کو تباہ کرنے والا اور انصاف کا گلا گھونٹنے والا ملک ہے۔
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
الجزیرہ غزہ کے بیوروچیف وائل الدحدوح کے خاندان کی نمازجنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں ان کی بیوی، بیٹی اور بیٹا شہید ہو گئے تھے۔
الجزیرہ غزہ کے بیوروچیف وائل الدحدوح کے خاندان کی نمازجنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں ان کی بیوی، بیٹی اور بیٹا شہید ہو گئے تھے۔#Gaza_Genocide #الجزيرة pic.twitter.com/714462t2qi— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
اسرائیل کی حمایت بند کرو
مونٹریال کی میک گل یونیورسٹی کے طلبہ کا اسرائیل کی حمایت پر کینیڈا حکومت کے خلاف احتجاج۔
اسرائیل کی حمایت بند کرو
مونٹریال کی میک گل یونیورسٹی کے طلبہ کا اسرائیل کی حمایت پر کینیڈا حکومت کے خلاف احتجاج۔ pic.twitter.com/kfWc7sB4RT— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ
اسرائیل نے جان بوجھ کر 57 صحت سے متعلقہ عمارات کو نشانہ بنایا، 12 ہسپتالوں اور 32 پرائمری طبی مراکز کو عملاًً ختم دیا۔
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ
اسرائیل نے جان بوجھ کر 57 صحت سے متعلقہ عمارات کو نشانہ بنایا، 12 ہسپتالوں اور 32 پرائمری طبی مراکز کو عملاًً ختم دیا۔— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کہتے ہیں کہ
"”انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کا کیا ہوا؟ کیا اب آپ اس پر نظر بھی نہیں ڈالتے ہیں؟ نہیں، اگر یہ ان کے لیے مناسب ہوا تو وہ کریں گے، اگر ان کے مفاد میں نہ ہوا، تو وہ نہیں کریں گے۔ کیوں؟ آج جو خون بہایا جا رہا ہے؟ وہ مسلمانوں کا خون ہے اس لیے”۔
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کہتے ہیں کہ
""انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کا کیا ہوا؟ کیا اب آپ اس پر نظر بھی نہیں ڈالتے ہیں؟ نہیں، اگر یہ ان کے لیے مناسب ہوا تو وہ کریں گے، اگر ان کے مفاد میں نہ ہوا، تو وہ نہیں کریں گے۔ کیوں؟ آج جو خون بہایا جا رہا ہے؟ وہ مسلمانوں کا خون ہے اس… pic.twitter.com/6D6ZgdxhOD— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق
غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے فلسطینیوں کے شہیدوں کی تعداد 7,028 تک پہنچ گئی، غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، اندھا دھند بمباری میں 2,913 بچے، 1,709 خواتین اور 397 بوڑھے شہید ہوئے ہیں
نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق
غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے فلسطینیوں کے شہیدوں کی تعداد 7,028 تک پہنچ گئی، غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، اندھا دھند بمباری میں 2,913 بچے، 1,709 خواتین اور 397 بوڑھے شہید ہوئے ہیں— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
یہ چھوٹی بچی کچھ دیر پہلے غزہ پر اسرائیلی بمباری میں معجزانہ طور پر بچ گئی۔
ڈاکٹر سے کہتی ہے، "انکل، میں بہت اداس ہوں۔”
یہ چھوٹی بچی کچھ دیر پہلے غزہ پر اسرائیلی بمباری میں معجزانہ طور پر بچ گئی۔
ڈاکٹر سے کہتی ہے، "انکل، میں بہت اداس ہوں۔"#Gaza pic.twitter.com/9v6LYJ2572— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک 17 سالہ فلسطینی کو گولی مار کرشہید کر دیا ہے جبکہ ایک اور کم سن کو زخمی کر دیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ
وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک 17 سالہ فلسطینی کو گولی مار کرشہید کر دیا ہے جبکہ ایک اور کم سن کو زخمی کر دیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ #AlJazeera #Palestine— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023
غزہ میں بچوں کی ہلاکت ہمارے ضمیر پر داغ ہے. یونیسیف
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف نے غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کی "حیران کن” تعداد کی مذمت کی ہے جو کہ اب بڑھ کر 3000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے لیے یونیسیف کے علاقائی ڈائریکٹر ایڈیل کھودر کا کہنا ہے کہ "غزہ کی پٹی کی صورتحال ہمارے اجتماعی ضمیر پر بڑھتا ہوا داغ ہے۔ بچوں کی اموات اور زخمیوں کی شرح حیران کن ہے،اس سے بھی زیادہ خوفناک حقیقت یہ ہے کہ جب تک کشیدگی کو کم نہیں کیا جاتا، اور جب تک خوراک، پانی، طبی سامان اور ایندھن سمیت انسانی امداد کی اجازت نہیں دی جاتی، روزانہ اموات کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہے گا۔”
غزہ میں بچوں کی ہلاکت ہمارے ضمیر پر داغ ہے. یونیسیف
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف نے غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کی "حیران کن" تعداد کی مذمت کی ہے جو کہ اب بڑھ کر 3000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔
مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے لیے یونیسیف کے علاقائی ڈائریکٹر ایڈیل کھودر کا کہنا ہے کہ…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 26, 2023


