خبر نمبر1

القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے فوجی بیس میں گھس کر حملہ ، اسرائیل کی درجنوں فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ کرنے کا دعوی، کامیاب آپریشن کے بعد القسام بریگیڈ کے جنگجو سمندری راستے سے واپس چلے گئے ۔ حماس کا تل ابیب میں راکٹ حملہ 6اسرائیلی زخمی ، احمد حجازی کہتے ہیں سرائیل فلسطینیوں کی حوصلہ شکنی میں ناکام رہا، ہم اپنے گھروں کی تعمیر نو کریں گے ، گھر کے ملبے پر بیٹھے فلسطینی احمد کا کہنا ہے اسرائیل کی ظالمانہ مہم کے باوجود دستبردار نہیں ہوں گے ۔

خبرنمبر2

ریلوے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، ریلوے واشنگ لائن کے باہر ٹرینوں کو روک لیا، مین لائن بلاک، مزدوروں نے لاہور اآنے والی والی پاک بزنس ایکسپریس بھی روک لی۔