خبر نمبر 1
غزہ کی سرزمین کو اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے دشمن کو دھول چٹانے کے لیے حماس کا حوصلہ اور عزم بلند بڑی زمینی کاروائی میں اسرائیل کو بدترین شکست۔۔۔
خبر نمبر 2
حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر کاری ضرب لبنان سے راکٹ حملے میں متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ امریکہ نے اپنے شہروں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی خصوصی پروازوں کی گارنٹی نہیں دے سکتے کسی بھی طرح فوری نکل جائیں بیروت نے امریکی سفارت خانے کی ایڈوائزری جاری۔۔۔
خبر نمبر 3
اسرائیل پاگل پن سے باز رہے حملوں سے انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا ترک صدر رجب طیب اردوان کا شدید رد عمل عالمی ادارہ صحت کا بھی غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار ایمبولینسز متاثرہ علاقوں تک نہیں پہنچ سکتی سٹاف سے رابطہ نہیں ہو سکا ان کے تحفظ کے لیے پریشان ہیں طاقت رکھنے والے ممالک جنگ بندی کے لیے آگے آئیں سربرا ڈبلیو ایچ او کی اپیل۔۔۔
خبر نمبر 4
بھارت کی ایک اور بھونڈی سازش بے نقاب جاری مقابلوں کی سپیشلسٹ بھارتی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن ناکام وادی نیلم کے پانچ نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا مارنے کا ڈھونگ غلطی سے کنٹرول لائن عبور کرنے والے مصطفی کو بھارتی فوج نے جاسوسی کے الزام میں قید کر لیا دوران قید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد غیر قانونی مقابلے میں شہید کر دیا والدہ پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔۔۔
خبر نمبر 5
نیب تیرا میم فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس قاضی عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ منگل کو مقدمہ سنے گا جسٹس امین الدین جسٹس جمال خان مندوخیل جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ کا حصہ۔۔۔
خبر نمبر 6
وفاقی کابینہ سے حج پالیسی 2024 نومبر کے اغاز میں منظور ہونے کا امکان سرکاری حج سکیم کے لیے درخواست نومبر کے وسط تک طلب کی جائیں گی پہلی بار اضافی رقم کے ساتھ 20 سے 22 دن کا شارٹ حج پیکج بھی متعارف کرایا جائے گا۔۔۔
خبر نمبر 7
کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو 389 رنز کا ہدف ٹریوس ہیڈ کی دھواں دھار سینچری ڈیوڈ وارنر کی برق رفتار 81 رنز گلین میکس ویل 41 رنز بنانے میں کامیاب کیویز کی بیٹنگ جاری۔۔۔
خبر نمبر 8
کولکتہ میں نیدر لینڈ اور بنگلہ دیش کا ٹاکرا ڈچ ٹیم کی ٹاس جیت کر بیٹنگ ابتدائی وکٹیں جلد گوانے کے بعد نیدرلینڈز کا محتاط انداز ۔۔۔


