غزہ (ای پی آئی)فلسطین اسرائیل جنگ کا بیسواں روزغزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی،اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا نسل کشی پر پردہ ڈالنے کے لیے غزہ کا پوری دنیا سے رابطہ کاٹ دیا کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مکمل بلیک آؤٹ ایک رات میں بمباری کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے زمین فضا اور سمندر سے حملوں میں ہزاروں اموات کا خدشہ یہاں قیامت صغری کا منظر ہے ہر طرف تباہی و بربادی اور لاشیں ہیں لوگ اپنے پیاروں کو ہاتھ گاڑیوں اور کندھوں پر اٹھا کر در بدر ہیں ایک غیر ملکی صحافی کا سیٹلائٹ لنک کے ذریعے ہنگامی پیغام دہشتگرد اسرائیل نے صحافیوں کو بھی غزہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق شہدا کی تعداد 7300 سے تجاوز 21 ہزار افراد زخمی ہیں مغربی کنارے پر فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے ساتھ گھر گرانے کا عمل بھی تیز کر دیا گیا فوجی آپریشن اور کاروائیوں کے باوجود شہری سڑکوں پر نکل آئے، ۔غزہ کی سرزمین کو اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے دشمن کو دھول چٹانے کے لیے حماس کا حوصلہ اور عزم بلند بڑی زمینی کاروائی میں اسرائیل کو بدترین شکست
حماس کے سینئر عہدیدار علی براکہ نے کہا ہے کہ :
اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر تین اطراف سے زمینی حملہ ناکامی پر ختم ہوا۔ دشمن کی صفوں کو فوجیوں اور سازوسامان کے لحاظ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ اسرائیل نے زخمیوں اور ہلاک شدگان کو میدان جنگ سے نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا۔
حماس کے سینئر عہدیدار علی براکہ نے کہا ہے کہ :
اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر تین اطراف سے زمینی حملہ ناکامی پر ختم ہوا۔
دشمن کی صفوں کو فوجیوں اور سازوسامان کے لحاظ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
اسرائیل نے زخمیوں اور ہلاک شدگان کو میدان جنگ سے نکالنے کے لیے ہیلی…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کِم جونگ اُن نے کہا ہے کہ: ہم جنگ عظیم کے دہانے پر ہیں اور سب کو تیار رہنا چاہیے،
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کِم جونگ اُن نے کہا ہے کہ:
ہم جنگ عظیم کے دہانے پر ہیں اور سب کو تیار رہنا چاہیے،#Korea #غزہ pic.twitter.com/7lqxYJ7Wup— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
نیویارک پولیس نے غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے خلاف احتجاج کرنے والے سینکڑوں یہودی امریکیوں کو بھی گرفتار کرلیا۔
نیویارک پولیس نے غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے خلاف احتجاج کرنے والے سینکڑوں یہودی امریکیوں کو بھی گرفتار کرلیا۔#غزہ #NewYork #FreePalestine pic.twitter.com/BNTsPWxwRL
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
ووڈافون کمپنی نے کہا ہے کہ :
ہم رفح، مصر میں سیل ٹاورز نصب کریں گے، تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کو اپنی کوریج جاری رکھنے اور ان مظالم کی دستاویز کرنے کی اجازت دی جائے جو ابھی تک جاری ہیں۔
ووڈافون کمپنی نے کہا ہے کہ :
ہم رفح، مصر میں سیل ٹاورز نصب کریں گے، تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کو اپنی کوریج جاری رکھنے اور ان مظالم کی دستاویز کرنے کی اجازت دی جائے جو ابھی تک جاری ہیں۔#غزہ #FreePalestine pic.twitter.com/5WlGPhYTwg— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
جنگ میں ایران، حزب اللّٰہ اور حامی قوتوں کو شرکت کیلئے آمادہ کریں گے،
حماس عرب اسرائیل کشیدگی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں اسرائیلی ہلاک اور قیدی بنے۔ روس اور چین سمیت کئی ہمدرد ممالک نے فلسطینی عوام کی حمایت کیلئے صف بندی کی ہے۔
جنگ میں ایران، حزب اللّٰہ اور حامی قوتوں کو شرکت کیلئے آمادہ کریں گے،
حماس عرب اسرائیل کشیدگی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں اسرائیلی ہلاک اور قیدی بنے۔
روس اور چین سمیت کئی ہمدرد ممالک نے فلسطینی عوام کی حمایت کیلئے صف بندی کی ہے۔#Hamas #ایران pic.twitter.com/fpG2eaiPG3— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
اسرائیلی چینل 14 کے عسکری تجزیہ کار نے کہا ہے کہ
پہلا زمینی آپریشن مکمل طور پر مایوس کن ہے۔ حکومت فوجیوں کی جانوں سے جوا کھیل رہی ہے۔
اسرائیلی چینل 14 کے عسکری تجزیہ کار نے کہا ہے کہ
پہلا زمینی آپریشن مکمل طور پر مایوس کن ہے۔ حکومت فوجیوں کی جانوں سے جوا کھیل رہی ہے۔#حماس #FreePalestine— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ
میں مشرق وسطیٰ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی، اور زندگی بچانے والے سامان کی ضرورت کے مطابق فراہمی کے لیے اپنی اپیل کو دہراتا ہوں۔ ہم سب کو اپنی اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہئیں۔ یہ سچائی کا لمحہ ہے۔ تاریخ ہم سب کا فیصلہ کرے گی”۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ
میں مشرق وسطیٰ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی، اور زندگی بچانے والے سامان کی ضرورت کے مطابق فراہمی کے لیے اپنی اپیل کو دہراتا ہوں۔
ہم سب کو اپنی اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہئیں۔ یہ سچائی… pic.twitter.com/auhNZFY5Ak— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ،
غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی زمینی کارروائی کے مشرق وسطیٰ پر تباہ کن نتائج ہوں گے، جس کی لپیٹ میں موجود امریکی اڈے بھی آ سکتے ہیں۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ،
غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی زمینی کارروائی کے مشرق وسطیٰ پر تباہ کن نتائج ہوں گے،
جس کی لپیٹ میں موجود امریکی اڈے بھی آ سکتے ہیں۔#SaudiArabia #USA #غزہ pic.twitter.com/D9fBbbkfmx— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ :
ہمیں ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جو تمام محاذوں پر اسرائیلی حکومت کے زمینی حملوں کا مقابلہ کرنے میں مزاحمتی قوتوں کی کامیابی کی نشاندہی کرتی ہیں۔
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ :
ہمیں ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جو تمام محاذوں پر اسرائیلی حکومت کے زمینی حملوں کا مقابلہ کرنے میں مزاحمتی قوتوں کی کامیابی کی نشاندہی کرتی ہیں۔#حماس #FreePalestine #Gaza pic.twitter.com/Pi8xe8UU9d— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
اسرائیل کی غزہ پر رات بھر کی گئی بمباری کی چند تصویریں
اسرائیل کی غزہ پر رات بھر کی گئی بمباری کی چند تصویریں pic.twitter.com/zffNqvA1KR
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
جتنا چاہو آگے آؤ۔ گاڑیوں پر آؤ یا پیدل۔ کوئی فرق نہیں پڑتا۔ زمین سے، سمندر سے یا فضا سے آؤ – اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا! ہم تمھیں دکھائیں گے کہ حقیقی موت کیا ہے. القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبید کا غزہ پر اسرائیل کے زمینی حملے کے بعد بیان سامنے آگیا،
جتنا چاہو آگے آؤ۔ گاڑیوں پر آؤ یا پیدل۔ کوئی فرق نہیں پڑتا۔ زمین سے، سمندر سے یا فضا سے آؤ – اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا! ہم تمھیں دکھائیں گے کہ حقیقی موت کیا ہے.
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبید کا غزہ پر اسرائیل کے زمینی حملے کے بعد بیان سامنے آگیا،#القسام #Gaza_Genocide pic.twitter.com/sfQxQ0p3nU— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
عرب ٹی وی "الحدث” نے غزہ پٹی میں مواصلات اور انٹرنیٹ منقطع ہونے کے بعد غزہ سے موصول ہونے والی پہلی ویڈیو ایکس پر نشر کردی۔
عرب ٹی وی "الحدث" نے غزہ پٹی میں مواصلات اور انٹرنیٹ منقطع ہونے کے بعد غزہ سے موصول ہونے والی پہلی ویڈیو ایکس پر نشر کردی۔#FreePalestine pic.twitter.com/VOErGjoB3l
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
اسرائیلی فوج کے ترجمان میجر نیر دینار کا کہنا ہے کہ "اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے اندر اپنی زمینی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میجر دینار نے خبر رساں ایجنسی "اے ایف پی” کو بتایا ہے کہ "ہمارے فوجی غزہ کے اندر اسی طرح کارروئیاں کر رہے ہیں جیسے انہوں نے کل کے دن کیا تھا۔”
اسرائیلی فوج کے ترجمان میجر نیر دینار کا کہنا ہے کہ "اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے اندر اپنی زمینی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میجر دینار نے خبر رساں ایجنسی "اے ایف پی" کو بتایا ہے کہ "ہمارے فوجی غزہ کے اندر اسی طرح کارروئیاں کر رہے ہیں جیسے انہوں نے کل کے دن کیا تھا۔"…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
اقوام متحدہ میں پاکستان نے اسرائیل کا اصل چہرہ اور مغربی ممالک کی منافقت کا پردہ چاک کردیا۔
سب کو معلوم ہے کہ شروع کس نے کیا۔ اسرائیل پچاس سال سے فلسطینیوں کو قتل کرتا اور ظلم ڈھاتا آرہا ہے۔ حماس کا نام لیتے ہیں، تو اسرائیل کا نام بھی لیں، جس نے 7000 فلسطینوں کو ابھی شہید کیا ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان نے اسرائیل کا اصل چہرہ اور مغربی ممالک کی منافقت کا پردہ چاک کردیا۔
سب کو معلوم ہے کہ شروع کس نے کیا۔ اسرائیل پچاس سال سے فلسطینیوں کو قتل کرتا اور ظلم ڈھاتا آرہا ہے۔ حماس کا نام لیتے ہیں، تو اسرائیل کا نام بھی لیں، جس نے 7000 فلسطینوں کو ابھی شہید کیا… pic.twitter.com/Pt5ToISQhg— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
تسلی رکھیں، مایوس نہ ہوں، غزہ کی مزاحمت کھڑی ہے اور خدا کے حکم سے نہیں ٹوٹے گی۔ ابو عبیدہ کے یہ الفاظ یاد رکھیں،
تسلی رکھیں، مایوس نہ ہوں، غزہ کی مزاحمت کھڑی ہے اور خدا کے حکم سے نہیں ٹوٹے گی۔
ابو عبیدہ کے یہ الفاظ یاد رکھیں،#Gaza_Genocide #FreePalestine pic.twitter.com/8OmQflUs3M— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کا کہنا ہے کہ 50 بیکریوں میں سے 10 بیکریاں جو فلسطینیوں کو آٹا اور گھریلو اشیاء فراہم کیا کرتی تھی وہ تمام اسرائیلی فضائی حملوں میں تباہ کر دی گئی ہیں اور باقی رہ جانے والی بیکریوں تک آٹا پہنچانے کے لیے موجود گاڑیوں میں ایندھن بھی ختم ہوگیا ہے۔
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کا کہنا ہے کہ 50 بیکریوں میں سے 10 بیکریاں جو فلسطینیوں کو آٹا اور گھریلو اشیاء فراہم کیا کرتی تھی وہ تمام اسرائیلی فضائی حملوں میں تباہ کر دی گئی ہیں اور باقی رہ جانے والی بیکریوں تک آٹا پہنچانے کے لیے موجود گاڑیوں میں ایندھن بھی ختم ہوگیا… pic.twitter.com/sBe4vVSX8T
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
امریکی محکمہ خارجہ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں موجود امریکی شہری ابھی وہاں سے چلے جائیں، ان کا مزید کہنا ہے کہ "اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ امریکی حکومت کسی بحرانی صورتحال میں نجی امریکی شہریوں اور ان کے خاندان کے افراد کو نکالے گی۔
امریکی محکمہ خارجہ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں موجود امریکی شہری ابھی وہاں سے چلے جائیں، ان کا مزید کہنا ہے کہ "اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ امریکی حکومت کسی بحرانی صورتحال میں نجی امریکی شہریوں اور ان کے خاندان کے افراد کو نکالے گی۔#FreePalestine pic.twitter.com/Qn1o8edFVb
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
رات کو کیا ہوا، تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
سب سے پہلے غزہ کو بڑی حد تک دنیا سے کاٹ دیا گیا ہے۔ اس کے بعد اب تک کی شدید ترین بمباری شروع ہو گئی۔
اسرائیلی فوج نے یقینی طور پر زمینی کارروائی کا آغاز کیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے رات اعلان کیا کہ لینڈ فورسز ایک فعال کردار ادا کریں گی،اور اندر بھرپور خدمات انجام دیں گی، اسرائیلی ذرائع نے فوجیوں سے بھرے ٹرکوں کے بارڈر کی طرف جانے کے بارے میں لکھا اور موساد نے پیغامات اور تصاویر بھی شائع کیں، جن میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ غزہ کے اندر ٹینک ڈیوٹی پر ہیں۔ اور پھر علاقے سے مختلف اطلاعات آنا شروع ہو گئیں۔ اطلاعات موصول ہوئیں کہ اسرائیلی ٹینک جن کی تعداد 1 سے 30 تک تھی، تباہ ہو گئےہیں۔ یہ دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیل ایک جال میں پھنس گیا، بہت کم داخل ہونے کے باوجود اسے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، بہت سی فوجی گاڑیاں تباہ ہوئیں، ہلاک اور زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ تھی، اور یہاں تک کہ اس کے کچھ فوجی پکڑے بھی گئے۔ حماس کے رہنماؤں نے بھی ان کی تصدیق کرتے ہوئے پیغامات شائع کیے ہیں۔ اور پھر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ یہ زمینی آپریشن نہیں تھا جس کا ذکر کیا گیا ہے، یہ آج رات شروع نہیں ہوا اور وہ پیچھے ہٹ گئے۔ غزہ سے رابطہ جاری ہے، اگرچہ کچھ حد تک۔ قتل عام کی حد کا تعین کیا جا رہا ہے۔ ہمیں یہ پڑھ کر ڈر لگتا ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں ہم کس قسم کی تصویر دیکھیں گے۔ الجزیرہ اور اے ایف پی غزہ سے مسلسل براہ راست نشریات کر سکتے ہیں لیکن بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شور کم ہے۔یہاں تک کہ اگر آنے والے گھنٹوں اور دنوں میں ہزاروں مسلمان اچانک شہید ہو جائیں، تو شاید ہمیں اس کی اطلاع کبھی نہ ملے، یا بہت دیر ہو جانے کے بعد ہی موصول ہو سکے۔ اس ایندھن اور بجلی کے مسئلے کو یقینی طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔
رات بھر موصول ہونے والے کچھ نوٹ؛ چینل 12 کے عبرانی نمائندے نے کہا ہے کہ: ان لمحات میں تنازعات کی آوازیں ایک خونی جنگ سے ملتی جلتی ہیں، آگ ایک لمحے کے لیے بھی نہیں رکی، اور ایسا لگتا ہے کہ ہماری افواج اس پر مزید قابو نہیں پا سکیں گی۔ القسام بریگیڈز نے بار بار زمینی، سمندری اور فضائی بمباری کے باوجود سرحد پار پیش قدمی کی کوشش کرنے والی اسرائیلی قابض افواج کو پسپا کردیا ہے۔
رات کو کیا ہوا، تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
سب سے پہلے غزہ کو بڑی حد تک دنیا سے کاٹ دیا گیا ہے۔ اس کے بعد اب تک کی شدید ترین بمباری شروع ہو گئی۔
اسرائیلی فوج نے یقینی طور پر زمینی کارروائی کا آغاز کیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے رات اعلان کیا کہ لینڈ فورسز ایک فعال کردار ادا… pic.twitter.com/zaFC2pKmgc— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
الجزیرہ کے ایک نمائندے کا کہنا ہے کہ "غزہ میں مواصلات اور انٹرنیٹ کی بندش 12 گھنٹے سے زائد عرصے سے جاری ہے جس میں مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں، توپ خانے اور بحری گولہ باری میں شدت آئی ہے۔
الجزیرہ کے ایک نمائندے کا کہنا ہے کہ "غزہ میں مواصلات اور انٹرنیٹ کی بندش 12 گھنٹے سے زائد عرصے سے جاری ہے جس میں مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں، توپ خانے اور بحری گولہ باری میں شدت آئی ہے۔#Gaza_Genocide pic.twitter.com/8cZ47pKR26
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کی دھمکی کا جواب دے دیا گیا,
اسرائیلی فوج نے دھمکی دی تھی کہ جنگ کے بعد غزہ کی نوعیت ہی بدلی جا چکی ہو گی۔ دھمکی کے جواب میں حماس نے کہا ہے کہ خونریز جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی۔
حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کی دھمکی کا جواب دے دیا گیا,
اسرائیلی فوج نے دھمکی دی تھی کہ جنگ کے بعد غزہ کی نوعیت ہی بدلی جا چکی ہو گی۔
دھمکی کے جواب میں حماس نے کہا ہے کہ خونریز جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی۔#Hamas #FreePalestine… pic.twitter.com/f0hmyZbNdG— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
میرے خدا،اگلے مورچوں اور خندقوں میں ہمارے مجاہدین کی دعائیں قبول فرما.
یا قہار،دنیا میں صیہونی حکومت اور اس کے تمام حامیوں کو نیست و نابود فرما.یامعین،ہمیں اپنے مجاہدین کے مددگاروں میں شامل فرما،آمین
میرے خدا،اگلے مورچوں اور خندقوں میں ہمارے مجاہدین کی دعائیں قبول فرما.
یا قہار،دنیا میں صیہونی حکومت اور اس کے تمام حامیوں کو نیست و نابود فرما.
یامعین،ہمیں اپنے مجاہدین کے مددگاروں میں شامل فرما،آمین#القسام #حماس #FreePalestine #Gaza_Genocide pic.twitter.com/sdcqGk9P2T— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی "پیلٹیل” کا کہنا ہے کہ غزہ اس وقت مکمل بلیک آؤٹ ہے۔ مواصلات اور انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے ایمبولینس زخمیوں تک پہنچنے کے لیے قاصر ہے جبکہ فلسطینی اپنی گاڑیوں میں اسرائیلی بمباری سے شہید اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال لے جا رہے ہیں۔
غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی "پیلٹیل" کا کہنا ہے کہ غزہ اس وقت مکمل بلیک آؤٹ ہے۔ مواصلات اور انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے ایمبولینس زخمیوں تک پہنچنے کے لیے قاصر ہے جبکہ فلسطینی اپنی گاڑیوں میں اسرائیلی بمباری سے شہید اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال لے جا رہے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ: اگر اسرائیلی جرائم جاری رہے تو جنگ کی توسیع اور خطے میں نئے محاذوں کا کھلنا ممکن ہے۔ اسرائیل کے لیے امریکی حمایت نے اسے غزہ اور مغربی کنارے پر حملے تیز کرنے کی ترغیب دے دی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ: اگر اسرائیلی جرائم جاری رہے تو جنگ کی توسیع اور خطے میں نئے محاذوں کا کھلنا ممکن ہے۔
اسرائیل کے لیے امریکی حمایت نے اسے غزہ اور مغربی کنارے پر حملے تیز کرنے کی ترغیب دے دی۔#ایران #FreePalestine #Gaza_Genocide pic.twitter.com/kN3I0ZmzoR— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
ایک فوجی تجزیہ کار نے اسرائیلی میڈیا چینل 14 سے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ: بظاہر غزہ میں پہلا فیلڈ ٹیسٹ مایوس کن تھا۔ نیتن یاہو حکومت جوئے کی میز پر فوجیوں کی جانوں پر شرط لگا رہی ہے”
ایک فوجی تجزیہ کار نے اسرائیلی میڈیا چینل 14 سے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ: بظاہر غزہ میں پہلا فیلڈ ٹیسٹ مایوس کن تھا۔
نیتن یاہو حکومت جوئے کی میز پر فوجیوں کی جانوں پر شرط لگا رہی ہے"#Gaza_Genocide #FreePalestine pic.twitter.com/oVA26F4OST— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی کی سرگرمیوں کی ویڈیو
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی کی سرگرمیوں کی ویڈیو pic.twitter.com/vIOwxbROZR
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
ترک ٹیلی ویژن پر ایک فلسطینی کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا: "مسلم ممالک سے کہو کہ ہماری نماز جنازہ نہ پڑھو۔ ہم زندہ ہیں اور تم مر چکے ہو”
ترک ٹیلی ویژن پر ایک فلسطینی کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا: "مسلم ممالک سے کہو کہ ہماری نماز جنازہ نہ پڑھو۔ ہم زندہ ہیں اور تم مر چکے ہو"۔#palestineGencide pic.twitter.com/UTdbvUTP4F
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ:
غزہ پر مسلسل بڑھتی ہوئی اسرائیلی بمباری، جس میں کل رات شدت آگئی،ایک بار پھر خواتین، بچوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے انسانی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔ اسرائیل کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اس پاگل پن سے نکلے اور اپنے حملے بند کرے۔ آج میں اپنے تمام بھائیوں کو استنبول اتاترک ہوائی اڈے پر عظیم فلسطین ریلی میں مدعو کرتا ہوں،
جہاں ہم ان کالوں کو مزید مضبوط بنائیں گے اور یہ نعرہ لگائیں گے کہ ہم اسرائیلی جبر کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں”۔
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ:
غزہ پر مسلسل بڑھتی ہوئی اسرائیلی بمباری، جس میں کل رات شدت آگئی،ایک بار پھر خواتین، بچوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے انسانی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔
اسرائیل کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اس پاگل پن سے نکلے اور اپنے حملے بند… pic.twitter.com/iMQPFnhBiR— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے کہا ہے کہ "اسرائیل کی طرف سے غزہ میں فون اور انٹرنیٹ سروس منقطع کرنے کے بعد ہم اپنے عملے اور صحت مراکز تک پہنچنے سے قاصر ہیں اور میں ان کی حفاظت کے بارے میں فکر مند ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حالات میں نہ تو مریضوں کا انخلا ممکن ہے اور نہ ہی محفوظ پناہ گاہ تلاش کرنا، بلیک آؤٹ کی وجہ سے ایمبولینسوں کے لیے زخمیوں تک پہنچنا بھی ناممکن بنتا جا رہا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے کہا ہے کہ "اسرائیل کی طرف سے غزہ میں فون اور انٹرنیٹ سروس منقطع کرنے کے بعد ہم اپنے عملے اور صحت مراکز تک پہنچنے سے قاصر ہیں اور میں ان کی حفاظت کے بارے میں فکر مند ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حالات میں نہ تو مریضوں کا انخلا… pic.twitter.com/j0AAy6CWrw
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
بین الاقوامی میڈیا اور امدادی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں مواصلاتی رابطہ مکمل طور پر بند ہونے کی وجہ سے ان کا اپنے عملے سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے
بین الاقوامی میڈیا اور امدادی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں مواصلاتی رابطہ مکمل طور پر بند ہونے کی وجہ سے ان کا اپنے عملے سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔#Gaza_Genocide #FreePalestine
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے حماس اسرائیل تنازعہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے،اقوام متحدہ کی ایجنسی نے ایکس پر کہا ہے کہ "شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، انہوں نے مزید کہا کہ سب سے زیادہ کمزور لوگ سب سے بھاری رقم ادا کرتے ہیں
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے حماس اسرائیل تنازعہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے،اقوام متحدہ کی ایجنسی نے ایکس پر کہا ہے کہ "شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، انہوں نے مزید کہا کہ سب سے زیادہ کمزور لوگ سب سے بھاری رقم ادا کرتے ہیں@UNmigration… pic.twitter.com/2rCZmX1MAB
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
الجزیرہ نے غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد اٹھنے والے دھوؤں کی تازہ ترین تصویریں شئیر کی ہیں۔
الجزیرہ نے غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد اٹھنے والے دھوؤں کی تازہ ترین تصویریں شئیر کی ہیں۔#FreePalestine pic.twitter.com/1DYiUBTXHl
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے الجلازون پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے چھاپے میں ایک نابالغ بچے سمیت 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے الجلازون پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے چھاپے میں ایک نابالغ بچے سمیت 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔#FreePalestine
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
اسرائیلی فضائیہ کا AH-65 اپاچی ہیلی کاپٹر غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب پرواز کر رہا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ کا AH-65 اپاچی ہیلی کاپٹر غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب پرواز کر رہا ہے۔#FreePalestine pic.twitter.com/HJOTBHoyuy
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے دو بحیرہ احمر کے قصبوں پر ڈرون گرنے کے واقعات کے بعد سب ممالک پر زور دیتے کہا کہ وہ خطے میں مصر کی خودمختاری اور پوزیشن کا احترام کریں، قاہرہ میں ایک مینوفیکچرنگ ایکسپو میں مصری صدر سیسی نے کہا کہ مصریوں کو اپنے ملک میں محفوظ محسوس کرنا چاہیے اور ہماری فوج ملک کی حفاظت کرنے کے قابل ہے، انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مصر اسرائیل اور حماس کے تنازع میں اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا اور وہ نہیں چاہتا کہ یہ جنگ علاقائی سطح پر پھیلے۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے دو بحیرہ احمر کے قصبوں پر ڈرون گرنے کے واقعات کے بعد سب ممالک پر زور دیتے کہا کہ وہ خطے میں مصر کی خودمختاری اور پوزیشن کا احترام کریں، قاہرہ میں ایک مینوفیکچرنگ ایکسپو میں مصری صدر سیسی نے کہا کہ مصریوں کو اپنے ملک میں محفوظ محسوس کرنا چاہیے… pic.twitter.com/D868U2wKjI
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
الجزیرہ نے شمالی غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا کے ہسپتال کے آس پاس شدید بمباری کی تصویریں شیئر کی ہیں، بمباری اس وقت ہوئی جب درجنوں رہائشی وہاں سہولت حاصل کرنے کے لیے موجود تھے۔
الجزیرہ نے شمالی غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا کے ہسپتال کے آس پاس شدید بمباری کی تصویریں شیئر کی ہیں، بمباری اس وقت ہوئی جب درجنوں رہائشی وہاں سہولت حاصل کرنے کے لیے موجود تھے۔#FreePalestine pic.twitter.com/NPVSVgHiNa
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
غزہ میں مواصلاتی بندش کے بعد زخمیوں کو کیسے منتقل کیا جا رہا ہے؟
فوٹو جرنلسٹ شہاب یونس نے انسٹاگرام پر سیٹلائیٹ کے زریعے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ "فلسطینیوں کا ایک گروپ ایک زخمی شخص کو اسٹریچر پر لے جا رہا ہے اور اسے ہسپتال پہنچانے کے لیے دستیاب ایمبولینس کی تلاش کر رہے ہیں
غزہ میں مواصلاتی بندش کے بعد زخمیوں کو کیسے منتقل کیا جا رہا ہے؟
فوٹو جرنلسٹ شہاب یونس نے انسٹاگرام پر سیٹلائیٹ کے زریعے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ "فلسطینیوں کا ایک گروپ ایک زخمی شخص کو اسٹریچر پر لے جا رہا ہے اور اسے ہسپتال پہنچانے کے لیے دستیاب ایمبولینس کی… pic.twitter.com/uUYp6vsevj— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد کو منظور کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امداد کی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 120 ووٹ پڑے، جب کہ 45 غیر حاضر رہے اور 14 بشمول اسرائیل اور امریکہ نے قرارداد کیخلاف ووٹ دیا۔واضح رہے کہ عرب ریاستوں کی طرف سے تیار کردہ قرارداد کا مسودہ اگرچہ قانون کے نفاذ کا پابند نہیں ہے تاہم یہ سیاسی وزن ضرور رکھتا ہے۔گزشتہ دو ہفتوں میں سلامتی کونسل نے چار بار اجلاس میں ناکامی کے بعد جنرل اسمبلی نے جنگ بندی کی قرارداد کو پاس کیا ہے، قرارداد کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت درکار تھی جس میں غیر حاضری شمار نہیں ہوتی۔اس سے قبل سربراہ اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے غزہ میں عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں کی ہیں، مسلح تصادم کا کوئی بھی فریق عالمی قانون سے بالاتر نہیں۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، انھوں نے کہا کہ مسلح تصادم کا کوئی بھی فریق عالمی قانون سے بالاترنہیں۔ فلسطینیوں نے اپنی سرزمین کو اسرائیلی قبضے میں جاتے دیکھا ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے غزہ میں زیادہ انسانی امداد کی اجازت دینے پر بھی زور دیا، انھوں نے کہا کہ غزہ میں ایندھن ختم ہونے والا ہے۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ امداد کی ترسیل کو آسان اور محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ فلسطینی عوام 56 سال سے گھٹن کا شکار ہیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد کو منظور کرلیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
سکاٹ لینڈ کے پہلے وزیر حمزہ یوسف نے ایکس پر ٹویٹ کرتے کہا ہے کہ”میری تشویش ان تمام بے گناہ فلسطینیوں کے لیے ہے جو اسرائیلی جرم کا شکار ہو رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ "اگر آپ نے امن کو ووٹ نہیں دیا تو مجھے نہیں معلوم کہ آپ رات کو کیسے سوہیں گے جب بچے مر رہے ہوں گے
سکاٹ لینڈ کے پہلے وزیر حمزہ یوسف نے ایکس پر ٹویٹ کرتے کہا ہے کہ"میری تشویش ان تمام بے گناہ فلسطینیوں کے لیے ہے جو اسرائیلی جرم کا شکار ہو رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ "اگر آپ نے امن کو ووٹ نہیں دیا تو مجھے نہیں معلوم کہ آپ رات کو کیسے سوہیں گے جب بچے مر رہے ہوں گے@HumzaYousaf… pic.twitter.com/8734F2n86L
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
مسلئہ فلسطین پر بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ "ہم نے منافقت کی خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔”
مسلئہ فلسطین پر بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ
"ہم نے منافقت کی خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔"— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
بریکنگ نیوز ..
غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے سیکڑوں یہودی امریکیوں کو نیویارک کے گرینڈ سینٹرل اسٹیشن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز ..
غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے سیکڑوں یہودی امریکیوں کو نیویارک کے گرینڈ سینٹرل اسٹیشن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ pic.twitter.com/pylMezdaf5— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
قطر کے امیر اور ایرانی صدر کا جنگ پر تبادلہ خیال
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے فون پر بات چیت کی ہے۔
قطر کے سرکاری میڈیا کے ذریعہ جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے "دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ” تنازعہ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
قطر کے امیر اور ایرانی صدر کا جنگ پر تبادلہ خیال
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے فون پر بات چیت کی ہے۔
قطر کے سرکاری میڈیا کے ذریعہ جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے "دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
مصر کا اسرائیل سے غزہ تک امدادی رسائی کو آسان بنانے کا مطالبہ
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مصرکے وزارت خارجہ نے غزہ پر "اسرائیلی زمینی حملے کے انسانی اور سلامتی کے نتائج” سے خبردار کیا ہے۔مصر کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں کل ہونے والی ووٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ’’ہم اسرائیلی حکومت کو فوری جنگ بندی اور انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔‘‘وزارت نے اسرائیل سے غزہ کی امداد کے لیے "محفوظ، مکمل اور پائیدار رسائی کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لیے” اپنے مطالبے کو بھی دہرایا۔
مصر کا اسرائیل سے غزہ تک امدادی رسائی کو آسان بنانے کا مطالبہ
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مصرکے وزارت خارجہ نے غزہ پر "اسرائیلی زمینی حملے کے انسانی اور سلامتی کے نتائج" سے خبردار کیا ہے۔
مصر کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں کل ہونے والی ووٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ’’ہم…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
غزہ کی سرزمین کو اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے دشمن کو دھول چٹانے کے لیے حماس کا حوصلہ اور عزم بلند بڑی زمینی کاروائی میں اسرائیل کو بدترین شکست۔۔۔
غزہ کی سرزمین کو اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے دشمن کو دھول چٹانے کے لیے حماس کا حوصلہ اور عزم بلند بڑی زمینی کاروائی میں اسرائیل کو بدترین شکست۔۔۔
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر کاری ضرب لبنان سے راکٹ حملے میں متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ
امریکہ نے اپنے شہروں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی خصوصی پروازوں کی گارنٹی نہیں دے سکتے کسی بھی طرح فوری نکل جائیں بیروت نے امریکی سفارت خانے کی ایڈوائزری جاری۔۔۔
حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر کاری ضرب لبنان سے راکٹ حملے میں متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ
امریکہ نے اپنے شہروں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی خصوصی پروازوں کی گارنٹی نہیں دے سکتے کسی بھی طرح فوری نکل جائیں بیروت نے امریکی سفارت خانے کی ایڈوائزری جاری۔۔۔— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ
اگر تنازعات کا دائرہ وسیع ہوتا ہے تو ہمارا خطہ ایک ٹک ٹک ٹائم بم میں تبدیل ہو جائے گا جو پھٹنے کے لیے تیار ہے۔
مصر بہت بڑا اور مضبوط ملک ہے جسے چھوا نہیں جا سکتا۔ ہم سب کو خبردار کرتے ہیں۔
مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ
اگر تنازعات کا دائرہ وسیع ہوتا ہے تو ہمارا خطہ ایک ٹک ٹک ٹائم بم میں تبدیل ہو جائے گا جو پھٹنے کے لیے تیار ہے۔
مصر بہت بڑا اور مضبوط ملک ہے جسے چھوا نہیں جا سکتا۔ ہم سب کو خبردار کرتے ہیں۔— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
غزہ آگ کے گولے میں تبدیل
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے تازہ ترین ہلاکتوں کی تعداد فراہم کرنے کے بعد صحافیوں سے خطاب کیا ۔جس میں انہوں نے کہا کہ شدید اسرائیلی بمباری نے غزہ کو "آگ کے گولے” میں تبدیل کر دیا ہے، جس میں کم از کم 377 مزید فلسطینی نامزد محفوظ علاقوں میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔انھوں نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات نے غزہ میں صحت کا نظام، طبی ٹیموں اور ایمبولینسوں کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے۔بین الاقوامی مدد کے لئے کال کو دہراتے ہوئے، انہوں نے میڈیکل طلباء اور ریٹائرڈ نرسوں سے بھی آگے آنے کی اپیل کی ہے ۔
#غزة
غزہ آگ کے گولے میں تبدیل
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے تازہ ترین ہلاکتوں کی تعداد فراہم کرنے کے بعد صحافیوں سے خطاب کیا ۔جس میں انہوں نے کہا کہ شدید اسرائیلی بمباری نے غزہ کو "آگ کے گولے" میں تبدیل کر دیا ہے، جس میں کم از کم 377 مزید فلسطینی…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
قائد اعظم نے کہہ دیا میرے ملک کے لیے یہ مہر ہے انہوں نے کہا جو فلسطینیوں کو قبول نہیں ہوگا وہ حل پاکستان کو بھی نہیں ہے۔ صدر پاکستان عارف علوی حامد میر کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں فلسطینیوں کے بارے میں بات کرتے آبدیدہ ہو گئے،
قائد اعظم نے کہہ دیا میرے ملک کے لیے یہ مہر ہے انہوں نے کہا جو فلسطینیوں کو قبول نہیں ہوگا وہ حل پاکستان کو بھی نہیں ہے۔
صدر پاکستان عارف علوی حامد میر کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں فلسطینیوں کے بارے میں بات کرتے آبدیدہ ہو گئے، @HamidMirPAK @ArifAlvi #FreePalestine #Gaza_Genocide pic.twitter.com/pg3gTsuKoB— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں سے ایک آنے والی اسرائیلی کارروائی سے قبل انکلیو کے شمالی حصے کو خالی کرنے کی کال دوبارہ جاری کر دی ہے۔محصور علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کہیں بھی محفوظ نہیں ہے کیونکہ اسرائیلی فوج نے بار بار پٹی کے وسطی اور جنوبی حصوں میں گھروں اور عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے – اس کے باوجود کہ رہائشیوں کو وہاں سے چلے جانے کے لیے کہا گیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں سے ایک آنے والی اسرائیلی کارروائی سے قبل انکلیو کے شمالی حصے کو خالی کرنے کی کال دوبارہ جاری کر دی ہے۔
محصور علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کہیں بھی محفوظ نہیں ہے کیونکہ اسرائیلی فوج نے بار بار پٹی کے وسطی اور جنوبی…— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023
حماس روس کی درخواست پر آٹھ یرغمالیوں کی تلاش کر رہی ہے.
حماس کے پولیٹ بیورو کے رکن ابو مرزوق نے روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی RIA کو بتایا ہے کہ حماس غزہ میں ممکنہ طور پر یرغمالیوں میں سے آٹھ افراد کی شناخت کر رہی ہے اور وہ انہیں رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔آر آئی اے نے ماسکو کے دورے پر آنے والے مرزوق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روسی وزارت خارجہ نے آٹھ ناموں کی فہرست حوالے کی ہے، جن میں سے سبھی کی دوہری شہریت تھی۔مرزوق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ "ہم اس فہرست پر بہت توجہ رکھتے ہیں اور ہم اسے احتیاط سے سنبھالیں گے کیونکہ ہم روس کو اپنے قریبی دوست کے طور پر دیکھتے ہیں۔””موجودہ حالات کی وجہ سے مشکلات کے باوجود اب ہم ان لوگوں کی تلاش کر رہے ہیں۔ یہ مشکل ہے، لیکن ہم تلاش کر رہے ہیں. اور جیسے ہی ہم ان کو ڈھونڈیں گے، ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔ ”
حماس روس کی درخواست پر آٹھ یرغمالیوں کی تلاش کر رہی ہے.
حماس کے پولیٹ بیورو کے رکن ابو مرزوق نے روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی RIA کو بتایا ہے کہ حماس غزہ میں ممکنہ طور پر یرغمالیوں میں سے آٹھ افراد کی شناخت کر رہی ہے اور وہ انہیں رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔آر آئی اے نے ماسکو کے دورے…
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 28, 2023


