کراچی (ای پی آئی ) ڈاو یونیورسٹی کی انتظامیہ کے زیر اہتمام سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان 19 نومبر کو دوبارہ ہو گا۔ ۔
گزشتہ امتحان میں بے ضابطگیوں کے سبب امتحان دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
محکمہ صحت نے اخبار میں اشتہار کے ذریعے طلبہ کو مطلع کر دیا گیا۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ طلبہ اور والدین کی جانب سے امتحان دوبارہ لینے کے فیصلے کی مخالفت بھی کی گئی تھی۔


