خبر نمبر1
غزہ پر زمینی فضائی اور بحری محاز سے اسرائیلی حملے جاری اندھا دھند بمباری کے باعث ہر طرف تباہی رہائشی عمارتیں سکول ہسپتال اور مساجد نشانہ دل دہلا دینے والے مناظر بے بس خواتین اور بچوں کی چیخ و پکار مزید 377 فلسطینی شہید اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار سے بڑھ گئی 3600 سے زائد بچے 1800 سے زائد خواتین بھی شامل 22 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی 940 بچوں سمیت 1650 فلسطینی تاحال لاپتہ۔۔۔
خبر نمبر 2
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری غزہ میں ہسپتالوں کی صورتحال ابتر سڑکیں تباہ الشفا ہاسپٹل تک پہنچنا ہی ناممکن ہسپتال میں ہزاروں مریض اور پناہ گزین موجود اسرائیل کے القدس ہاسپٹل خالی کرنے کی دھمکی ہسپتال خالی نہ کیا گیا تو بمباری کی جائے گی صیہونی فورسز کی دھمکی ہسپتال کے گرد صبح سے بمباری کی جا رہی ہے فلسطینی ہلال احمر۔۔۔
خبر نمبر 3
کوئٹہ میں جے یو آئی ف کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے طوفان الاقصی کانفرنس کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت اسرائیل کے خلاف نعرے یہودی لابی نے پاکستان میں جو ایجنٹ بھیجا ہم نے اس کو شکست دے دی یہودیوں کا ایجنٹ آج مکافات عمل کا شکار ہے اسرائیل کو بھی شکست دیں گے تم جنہیں دہشت گرد کہتے ہو ہم انہیں مجاہد سمجھتے ہیں حکمرانوں نے بزدلی کا مظاہرہ کیا تو قوم آپ کے خلاف کھڑی ہو گئی مودی کھل کر اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے ہماری حکومت کیوں کھل کر فلسطینوں کی حمایت نہیں کر رہی ساری اسلامی دنیا میں بے حسی دیکھ رہی ہے جبکہ امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا اس کے سامنے کھڑے ہو جاؤ مولانا فضل الرحمان کا خطاب امیر جے یو آئی نے عربی زبان میں بھی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔۔
خبر نمبر4
کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے دی دفاعی چیمپین سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر بھارت نے پہلے بیٹنگ میں 229 رنز بنائے انگلینڈ کی ٹیم 129 پر آؤٹ ہو گئی محمد شامی کی چار جسپریت بمرا کی تین وکٹیں کوئی انگلش بلے باز وکٹ پر نہ کھڑا ہو سکا۔۔۔
خبر نمبر 5
ورلڈ کپ میں چار میچز ہارنے کا مجھے بھی بہت دکھ ہے قومی کھلاڑی لیگ کھیلنے کی وجہ سے فٹ نہیں تھے پلیرز کو این او سی میرے آنے سے پہلے دیے گئے ان فٹ ہونے والے پانچ کھلاڑی ٹیم میں ہوتے تو پوزیشن مختلف ہوتی کرکٹ بورڈ انتظامی امور کا ذمہ دار ہے ہم نے بلا پکڑ کے گراؤنڈ میں نہیں جانا کھیلنا پلیئرز نے ہوتا ہے نجم سیٹھی کو الوداعی پارٹی دینے کی پیشکش کی مگر انہوں نے انکار کر دیا اور میرے خلاف پورے پاکستان میں کیسز کر دیے سابق بورڈ سربراہان کے گھپلے سامنے لاؤں تو بات اربوں تک جائے گی کھلاڑیوں کے معاہدےتیار ہیں دستخط کریں اور تنخواہیں لے لیں ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس پر جواب طلبی ہوگی کرکٹ میں بہتری کے لیے ماہرین سے رائے لیں گے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی زکااشرف کا انٹرویو۔۔۔


