خبر نمبر 1
ڈبلیو ایف نے غزہ میں سول آرڈر ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا، امریکی حکام نے غزہ میں پانی خوراک اور دوائوں کی کمی نہ ہونے کی اسرائیلی دعوے پر سوال اٹھا دیا، کہا غزہ میں قابل اعتماد بین الاقوامی کانفرنس کے مطابق خوراک پانی اور دوا کی کمی برقرار ہے ،22 اکتوبر سے اب تک انسانی امداد کے صرف94 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔7 اکتوبر سے پہلے ٹرکوں کی یومیہ تعداد 400 سے زیادہ تھی، اسرائیل کا غزہ کے کچھ علاقوں میں پانی کی فراہمی کا دعویٰ
خبر نمبر2
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اننٹونیو گو ٹیرس نے غزہ کی صورتحال کو مایوس کن قرار دے دیا کہا افسوس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کی بجائے اسرائیلی فوج نے کاروائی تیز کر دی متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا امریکی قومی سلامتی کے ترجمان شیخ سلیمان نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینی شہریوں اور حماس میں فرق کرنا چاہیے ۔اسرائیلی وزیراعظم مغربی کنارے کے لوگوں کے خلاف انتہا پسند یہودی آباد کاروں کا تشدد بھی رکوائے۔
خبر نمبر3
سابق ایم پی اے ساجد محمود کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان ،راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد ان کا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی واقعات دلخراش ہیں عدلیہ سے نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
خبرنمبر4
فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے ویزے منسوخ کر دیں گے امریکہ کے رپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی، امریکہ میں مظاہرین نے کسی کے خون کا ایک قطرہ گرایا تو اس کا ایک گیلن خون بہائیں گے، ایک اورریپبلکن امیدوار نکی ہیلی بولی کہ جنہوں نے آج یوکرین سے آنکھیں چرائیں وہ کل اسرائیل کو بھی نظر انداز کردیں گے۔
خبر نمبر5
آئی سی سی کا چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے کوالیفائنگ سسٹم کا اعلان کر دیا بھارت میں جاری ون ڈے ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر ٹاپ 7 پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر سکیں گی پاکستان بطور میزبان آٹھویں ٹیم ہوگی ویسٹ انڈیز زمبابوے میں اور آئر لینڈ چیمپیئنز ٹرافی کا حصہ نہیں ہوں گی۔۔
خبر نمبر 2
ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پاور شو کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ایم کیو ایم رہنماؤں کی تقریریں جاری ۔۔
خبر نمبر 3
مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے جان بحق عاصم جمیل کی میت تلمبہ اسپتال منتقل پولیس کا کہنا ہے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں مولانا عاصم جمیل کو سینے پر گولی لگی مولانا طارق جمیل نے ٹویٹ کیا۔۔


