خبر نمبر 1

انتخابات کی تاریخ دینا نگران حکومت نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طلبہ سے بات چیت بولے ان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی پنجاب اور خیبر پختون خواہ کے الیکشن تاخیر کا شکار ہو چکے تھے آرٹیکل 254 کہتا ہے کوئی کام تاخیر سے ہونے پر غیر آئینی نہیں ہو جاتا اس وقت پاکستان میں مستحکم نہیں عبوری جمہوریت ہے تعصب سے بالاتر ہو کر ملکی تعمیر و ترقی میں حصہ ڈالنا چاہیے ایک دوسرے کے سیاسی نظریات کا احترام کرنا چاہیے۔۔۔

خبر نمبر 2

حکومت نے گیس نرخوں میں اضافے کا فیصلہ فلحال روک دیا نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس فارن ایکٹ کے تحت تمام صوبوں کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا آرڈر جاری معمولی جرائم میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ غیر ملکیوں کو بے دخل کیا جائے گا سنگین جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کو بے دخل نہیں کیا جائے گا کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی ایف آئی اے میں اینٹی ہیومن سمگلنگ پولیس اسٹیشن بنانے کی منظوری۔۔۔

خبر نمبر 3

بنیادی شرع سود 22 فیصد پر برقرار سٹیٹ بینک کا مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ اعداد و شمار میں بہتری دیکھ کر کیا گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹرک پالیسی کمیٹی کا اجلاس رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا خریف کی فصلوں کے ابتدائی تخمینی حوصلہ افزا ہے جاری کھاتے کا خسارہ اگست اور ستمبر میں خاصہ کم ہوا دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 539 پوائنٹس کا اضافہ انڈیکس سے 51482 پر بند۔۔۔

خبر نمبر 4

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نگران وزیراعلی محسن نقوی اور اعلی حکام نے استقبال کیا نگران وزیراعلی سندھ مقبول باقر بھی لاہور پہنچ گئے گورنر اور وزیراعلی پنجاب نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی بھی لاہور آمد۔۔

خبر نمبر 5

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی مری سے لاہور آمد مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف لاہور میں پارٹی اجلاس میں شرکت اور سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کریں گے دوسری جانب نواز شریف اور مریم نواز کی فضل چوہدری کے گھر آمد صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔۔۔

خبر نمبر 6

پنجاب اسمبلی بھرتی کیس چوہدری پرویز الہی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدا مسترد جوڈیشل میجسٹریٹ کی عدالت نے پرویز الہی کو 14 دن کے لیے جیل بھیج دیا پرویز الہی کی عدالت پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کہا اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے یہاں نگران حکومت لاہور میلے کے نام سے جشن منا رہی ہے صیہو نی مظالم پر احتجاج کی بجائے حکمران تالیاں بجا رہے ہیں۔۔۔

خبر نمبر 7

نگران حکومت کے قیام کے بعد سینٹ کا پہلا اجلاس ایوان بالا کے اجلاس میں مختلف ارکان کا اظہار خیال نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بھی اظہار خیال کیا بولے بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈ کلعدم تنظیمیں چلا رہی ہیں ڈاکٹرز انجینیئر سمیت 5 ہزار سے زائد افراد کو قتل کیا گیا ملک میں کلعدم تنظیموں کی سرکوبی لازم ہے۔۔۔

خبر نمبر 8

غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے خلاف سینٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے بجلی اور پانی کی بندش سے فلسطینی بے پناہ مشکلات کا شکار ہیں عالمی برادری کو غزہ میں جنگ بندی کرانی چاہیے اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم بولے فلسطین میں ہسپتالوں پر حملے ہو رہے ہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں ہیں معصوم فلسطین بچوں کی شہادتوں پر اقوام متحدہ خاموش ہے۔۔۔

خبر نمبر 9

کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان اورسری لنکا کا میچ افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی سری لنکا کی ٹیم نے 241 رنز پر آؤٹ ہو گئے نسانکا 46 کونسل مینڈس 39 سدھیرا سمرا و کرما 36 رنز بنا کر نمایا رہے فضل حق فاروقی کے چار مجیب الرحمن کی دو وکٹیں 242 رنز کے ہدف کتابوں میں افغانستان کی بیٹنگ جاری۔۔۔