خبرنمبر1

اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی، ایف آئی نے نے مزید 5 گواہوں کو پیش کر دیا۔ پیش ہونے والے تمام گواہان کے مکمل بیانات قلمبند نہ ہو سکے ۔ سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ترائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی ،

خبرنمبر2

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز ، بشریٰ بی بی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع، عدالت درخواست نمٹاتی ہے نیب نےپھر طلب کرلیا ہے ، بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائل، آئندہ سماعت پر بے شک بشریٰ بی بی نہ آئیں ان کے وکیل آ جائیں ، احتساب عدالت کی ہدایت، جعلی رسیدوں کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 14نومبر تک توسیع

خبرنمبر3

الیکشن کمیشن میں جانبدار نگران وفاقی وزرا کے خلاف کیس کی سماعت، الیکشن کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نگران سیٹ اپ نیوٹرل نظر آنا چاہیے ، دونوں وزرا کے بارے تاثر تو بنا ہے کہ وہ جانبدار ہیں، چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

خبرنمبر4

طاقت کےنشے میں چور اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، نیتن یاہو کا کہنا ہے اسرائیل کسی صورت جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتا، پرل ہار پر دھماکے ہوں یا نائن الیون ، امریکا جنگ بندی پر راضی نہ ہوا۔ ایک وقت جنگ کا ایک امن کا ، اسرائیل کے لیے جنگ کا وقت ہے ۔

خبرنمبر5

دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو گیا ،بل کیسے دیں، شہریوں کی دہائی ،