اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ سے الگ کرلیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی،

جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ سے الگ کرلیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیساتھ جسٹس ثمن رفعت آج سماعت کریں گی۔