خبرنمبر1
ورلڈ کپ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرا دیا، شاہینوں نے بارش کے باعث کیویز کوڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت شکست دی ۔ پاکستان کو جیت کے لیے 402رنز کا ہدف، تعاقب میں فخر زمان کی جارحانہ بلے بازی، 81گیندوں پر 126رنز بنا کر ناٹ ائوٹ، کپتان بابر اعظم کے بھی ناقابل شکست 66رنز، پاکستان نے 1وکٹ کے نقصان پر 25.3اوورز مٰں 200رنز بنائے۔ مقررہ ٹائم ختم ہونےپر پاکستان کو فاتح قرار دیا گیا۔ فخر زمان مین آف دی میچ قرار
خبرنمبر2
فخر زمان کے سامنے حریف باؤلرز کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ۔ کسی بولر پررحم نہ آیا ورلڈ کپ میں 63 گیندوں پر تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا۔ ایک اننگز میں 11چھکے ، شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
خبرنمبر3
پلان کے مطابق بیٹنگ کی، آج میرا لکی دن ہے ، کیرئیر کی بہترین اننگز میں سے ایک اننگز کھیلی، آئندہ بھی اچھی کارکردگی جاری رکھوں گا۔ اگلا میچ بھی اہم ہے ، فخر زمان کی گفتگو، جیت کاکریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے ، ٹورنامنٹ کے آغاز میں اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے ، جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے ہم نے جیت کا مومینٹم حاصل کیا۔ انگلینڈ کے خلاف جیت کر اچھا اختتام کریں گے ۔ بابراعظم
خبرنمبر4
مشرق وسطی میں امن کےلیے فرانس کا عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان ، فرانس 9نومبر کو بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ مصر، اردن ، خلیجی و عرب ممالک جی 20ارکان کو مدعو کیا جائے گا۔
خبرنمبر5


