خبر نمبر 1

قومی ٹیم شکستوں کے بھنور سے نکل آئی کیویز کے خلاف بڑی فتح سے ٹیم کا مورال بلند قومی ٹیم نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت کامیابی سمیٹی کرکٹ لورز جھوم اٹھے بینگلورو کے میدان میں منڈلاتے بادلوں تلے فخر زمان کے چھکوں کی برسات نے کیوی باولرز کو گھما کے رکھ دیا۔۔۔

خبر نمبر 2

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم کو پہاڑ جیسا 402 رنز کا ہدف دیا تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ جلد گر گئی عبداللہ شفیق چار رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے فخر زمان نے بابر اعظم کے ساتھ مل کر شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا فخر زمان کے چھکوں کی برسات کے دوران دو مرتبہ بارش کی انٹری پاکستان نے 25 ویں اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 200 رنز بنا لیے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت پاکستان کے 21 رنز زیادہ تھے جس کے تحت قومی ٹیم کو فاتح قرار دیا گیا۔۔۔

خبر نمبر 3

بابراعظم کی فخر زمان کو اچھی اننگز کھیلنے پر مبارکباد فخر زمان نے جب بھی ایسی اننگز کھیلی ہم جیتے کوشش کی فخر کو سٹرائک دوں بارش نہ آتی تو ہم ہدف حاصل کر لیتے بابراعظم کی گفتگو دوسرے اوور میں ہی آئیڈیا ہو گیا تھا وکٹ بہت اچھی ہے نیوزی لینڈ کے خلاف یہ ون آف دی بیسٹ اننگز ہے فخر زمان کا اظہار خیال دونوں کی افتخار احمد کی پچ سے متعلق تجزیے پر بھی بات چیت۔۔۔

خبر نمبر 4

پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کی امیدیں برقرار گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں چوتھی کامیابی اپنے نام کی آٹھ پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن اگلا میچ 11 نومبر کو دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کے ساتھ شیڈول پاکستان کو اچھے رن ریٹ سے جیتنا ہوگا۔۔۔

خبر نمبر 5

ورلڈ کپ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی بھارت سات میچز کھیل کر ناقابل شکست جنوبی افریقہ نے سات میچز میں سے چھ جیتے دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔۔۔

خبر نمبر 6

اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر بربریت غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر فزائی حملہ مزید 30 فلسطینی شہید بمباری سے جبالیہ کیمپ کو پانی فراہم کرنے والی سب سے بڑی پائپ لائن بھی تباہ شہدا کی مجموعی تعداد ساڑھے نو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہزاروں بچے اور خواتین بھی شامل صیہونی فورسز کے حملوں میں 32 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی۔۔۔

خبر نمبر 7

القسام برگیڈ کا اسرائیل پر جوابی وار ٹینکوں کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری راکٹ لانچر سے نشانہ بنایا گیا جنگجوؤں نے الشطی کیمپ کے قریب سے صیہونی فورسز کے ٹینکوں کو ملیا میٹ کیا۔۔۔

خبر نمبر 8

اسرائیل کا حماس القسام برگیڈ کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی حماس کے مواصلاتی مرکز سرنگوں کے نیٹ ورکس کو تباہ کر دیا اسرائیلی فورس حماس کے چیف کو تلاش کر کے ختم کر دے گی اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی۔۔۔

خبر نمبر 9

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور حماس کے سربرا اسماعیل ہانیہ کے ملاقات غزہ کی صورتحال اور اسرائیل کے خلاف حماس کی جنگی تیاریوں پر تبادلہ خیال ایرانی سپریم لیڈر کی سربرا حماس کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔۔۔

خبر نمبر 10

غزہ کے ننھے بچے بھی صیہونی فورسز کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بھوکے مر جائیں گے لیکن ذلت کا راستہ اختیار نہیں کریں گے انقلابی ترانہ گانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔

خبر نمبر 11

امریکہ کے پھر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت واشنگٹن نے جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کر دیا جنگ بندی سے حماس کو منظم ہو کر دوبارہ حملہ کرنے کا موقع مل جائے گا تنازع ختم کرنا چاہتے ہیں انٹونی بلنکن کا اردن میں عرب وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں خطاب اردن اور مصر کے وزرائے خارجہ کی اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔۔۔

خبر نمبر 12

ترکیہ کا اسرائیل کو عالمی عدالت لے جانے کا اعلان اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کو تباہ کر رہا ہے بچوں کو بہیمانہ طریقے سے نشانہ بنانا صیہونی فورسز کی کھلی درندگی ہے امید ہے عالمی عدالت انصاف کے تقاضے پورے کرے گی رجب طیب اردوان ۔۔۔

خبر نمبر 13

مشرق وسطی میں امن کے لیے فرانس کا عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان فرانس نومبر کو بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا مصر، اوردن، خلیجی اور عرب ممالک کے ساتھ ساتھ مغربی یورپ میں طاقتوں اور جی 20 ارکان کو بھی مدعو کیا جائے گا۔۔۔

خبر نمبر 14

دنیا سے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہم آواز امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں تاریخ کا سب سے بڑا مارچ مختلف مذاہب کے افراد کی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی لندن میں بھی احتجاجی مظاہرہ ایک لاکھ افراد کے شرکت فلسطینیوں کے حق میں نعرے بین الاقوامی برادری سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ۔۔۔

خبر نمبر 15

سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میدان سج گیا پولنگ کا عمل جاری 25 یونین کونسلز کی نشستوں پر 116 امیدوار آمنے سامنے صوبہ بھر میں 182 پولنگ اسٹیشنز قائم سیکیورٹی کی خصوصی انتظامات۔۔۔

خبر نمبر 16

بلدیاتی انتخابات شہر قائد کے پانچ اضلاع میں کانٹے کے مقابلے ملیر کی یو سی ساؤتھ میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ چیئرمین کے لیے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ اور وائس چیئرمین کے لیے محمد سلیم میمن پیپلز پارٹی کے امیدوار جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے امیدوار بھی میدان میں یو سی 13 کلفٹن میں چیئرمین کے نشست کے لیے میئر کراچی مرتضی وہاب پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں کماڑی، شرقی جنوبی اور ستی میں بھی کانٹے کے مقابلے۔۔۔

خبر نمبر 17

ایئرچیف ظہیر احمد بابر سدھوکا دہشت گرد حملے کے بعد میانوالی ایئر بیس کا دورہ در اندازی کی کوشش ناکام بنانے پر پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو سراہا ہم قوم کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں پاک فضائیہ ملک کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کرتی رہے سربراہ پاک فضائیہ۔۔۔

خبر نمبر 18

پسنی ،گوادر اور میانوالی ایئربیس پر دہشت گردوں کے حملوں سے متعلق اہم انکشافات سوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر کے ایجنٹس اور ٹاٹس میں پاکستان مخالف مہم شروع کر دی تین نومبر کی رات بھارتی ایجنسی را سے جڑے ایکس اکانٹس فرنٹیئر فورس بابا بنارس اور دیگر نے میانوالی حملے کا اشارہ دیا ایئر بیس پر حملہ ناکام ہوا تو انڈین میڈیا نے نو مئی کی تصویریں دکھا کر جھوٹا پروپگینڈا شروع کر دیا ایک سیاسی جماعت سے جڑے کچھ ٹرولز کے اکانٹس میں بھی سانحہ لسبیلہ کی جلس پر شہید فوجیوں کی بے حد متی اور ہرزہ سرائی کی۔۔۔

خبر نمبر 19

انتخابات کی مقررہ تاریخ آٹھ فروری پر تمام فریقین متفق ہیں صدر سے اتفاق کے بعد انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا وفاقی اور صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں کہ انتخابات کا عمل آٹھ فروری کو بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل ہو کوئی ادارہ دوسرے کی آئینی حدود میں مداخلت کرے تو نتائج سنگین ہوں گے عدالت نے صدر اور الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت نہیں کی تاریخ کے تعین میں سہولت کاری کی صدر کا تین اپریل کو اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ غیر آئینی تھا سپریم کورٹ نے انتخابات کیس کا 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔۔۔

خبر نمبر 20

ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا مشن یو اے ای میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے روڈ شو برا انویسٹمنٹ کا آج سے آغاز سرمایہ کاری کو بہتر بنانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے متعلق آگاہی دی جائے گی سات نومبر تک جاری رہنے والے روڈ شو میں متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک سے سرمایہ کار شرکت کریں گے پاکستان میں موجود وسائل اور سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق معلومات بھی دی جائیں گی۔۔۔

خبر نمبر 21

ون ونڈو آپریشن کے قیام کا معاملہ نگران وزیراعلی پنجاب کے زیر صدارت ون ونڈو آپریشن کی قیام سے متعلق خصوصی اجلاس لاہور میں سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کے لیے ون روف ،ون سٹاپ سلوشن پر تجاویز کا جائزہ لیسکو سوئی گیس کے کانٹرز بھی ون ونڈو سینٹر میں کام کیے جائیں گے افسران درخواست ہندگان کا فارم خود پر کریں گے ون ونڈو سینٹر کے لیے آپریشنل ریویو اور سٹیرنگ کمیٹی بھی قائم۔۔۔

خبر نمبر 22

افغان باشندوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری چار نومبر کو 7135 افغان باشندے وطن واپس روانہ ہوئے حکومت پاکستان اب بھی رضاکارانہ طور پر واپس جانے والوں کو تمام سہولیات فراہم کر رہی ہیں واپس جانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل طوخم اور چمن بارڈر پر ٹرانزٹ کیمپ قائم اب تک ایک لاکھ 82 ہزار 154 غیر قانونی مقیم افراد وطن واپس جا چکے۔۔۔۔

خبر نمبر 23

کراچی میں 45 سالہ شخص نگلیریا کے باعث زندگی ہار گیا رواں سال نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ضلع وسطی بفرزون میں نگلیریا سے تیسری موت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی نگران وزیر صحت کا اظہار تشویش کراچی کے تمام اضلاع میں پانی کے نمونے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت شہریوں سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی بھی اپیل۔۔۔

خبر نمبر 24

کانگو وائرس کا شکار کوئٹہ کے ڈاکٹر کا انتقال کوئٹہ کے ڈاکٹر کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے کوئٹہ میں کانگو سے مرنے والے شہریوں کی تعداد 17 ہو گئی۔۔۔

خبر نمبر 25

لاہور میں سموگ کا راج برقرار اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 38 سے ریکارڈ آلودگی کے اعتبار سے صوبائی دارالحکومت دنیا میں دوسرے نمبر پر شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے طبی ماہرین کا شہریوں کو ماسک کے استعمال کا مشورہ۔۔۔

خبر نمبر 26

رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر آخری سیشن میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کی دعا مولانا ابراہیم ڈیولہ نے دعا کرائی ملکی اور غیر ملکی مندوبین کے اجتماع میں شرکت سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔۔۔۔

خبر نمبر 27

اور پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن اسمبلی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات محدود ہونے کا خصوصی حوالہ مینجمنٹ کمیٹی کو کسی تعیناتی کا اختیار نہیں ہوگا روز مرہ کے امور نمٹائے گی۔۔۔