خبر نمبر 1

فواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سابق وفاقی وزیر کو بکتر بند گاڑی میں عدالت تک لایا گیا اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش پیشی کے موقع پر فواد چوہدری کے منہ پر کپڑا ڈالا گیا تھا بھائی فیصل چوہدری کا فواد چوہدری کو ہتکڑی لگانے اور منہ پر کپڑا ڈالنے پر اعتراض فواد چوہدری شہری سے 50 لاکھ لیے لیکن واپس نہیں کیے ظہیر نامی شخص کی ایف آئی آر کو گرفتار کیا گیا پولیس۔۔۔

خبر نمبر 2

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ اور بھارت آمنے سامنے بھارت کی بیٹنگ جاری 125 رنز بنا لیے دو وکٹوں کے نقصان پر بھارت سات میچز کھیل کر ناقابل شکست جنوبی افریقہ نے سات میچز میں سے چھ جیتے دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکیں۔۔۔

خبر نمبر 3

کراچی میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف کاروائی ایسٹ زون پولیس میں مزید 48 افراد کو حراست میں لے لیا کیپ منتقل پکڑے گئے افغان مہاجرین غیر قانونی طور پر مقیم تھے پولیس حکام ۔۔۔

خبر نمبر 4

پاکستان کسٹمز کی بڑی آفر شہریوں کے لیے لوٹ سیل سستے بازار میں ہر چیز میسر چینی 100 روپے کلو فروخت چائے کی پتی کھانے کا آئل اور دیگر چیزیں بھی مارکیٹ سے کم ریٹ پر دستیاب شہریوں کی بڑی تعداد سستی چیزیں خریدنے پہنچ گئی۔۔۔

خبر نمبر 5

مہنگائی کی دہائی سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر ٹماٹر کی ڈبل سنچری 240 سے 280 روپے تک فروخت پیاز 130 آلو 120 روپے فی کلو ہو گئے لہسن 600 اور ادرک 700 روپے فی کلو میں فروخت۔۔۔

خبر نمبر 6

اور انگلش پریمیئر لیگ کے شاندار ٹاکرے مانچسٹر یونائٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فولم کو ایک صفر سے مات دے دی میچ کا واحد گول کھیل کے آخری لمحات میں فرنینڈس نے کیا۔۔۔