اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں مختلف کیسز کی سماعتوں کےلئے تشکیل دیئے گئےبینچز میں جسٹس طارق مسعود کے بنچ کی تمام بنچز پر برتری ۔
رپورٹ میں کہاگیاہے کہ جسٹس طارق مسعود کے بنچ نے 18ستمبر سے 20اکتوبر تک 600مقدمات کا فیصلہ کیا، بنچ 2کے مقابلے میں سپریم کورٹ کے 4بنچز نے 819کیسز کا فیصلہ کیا،
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام بنچز نے 18ستمبر سے 20اکتوبر تک 1419مقدمات کا فیصلہ کیا۔


