خبر نمبر 1

اسموگ کا روگ ،پنجاب میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ جمعہ 10 نومبر کو سکول کالج مارکیٹ ریسٹورنٹس اور پارک بند ہوں گے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی وزرا کے ساتھ نیوز کانفرنس بولے لاہور، گجرانوالہ، وزیرآباد اور شیخوپورہ میں چھٹیوں کا فیصلہ کیا چار چھٹیاں صرف ایک ہفتے کے لیے ہیں شادی ہال اور پبلک ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا اسموگ انڈیا میں جلائی جانے والی فصلوں کی باقیات کی وجہ سے ہے۔۔۔

خبر نمبر 2

فصلوں کی باقیات جلانے پر متعلقہ ڈی سی کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ہوگی لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے متعلق کیس کی سماعت پنجاب حکومت کو فصلوں کی باقیات جلانے سے روکنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم عدالت نے قرار دیا پورے پنجاب میں اس کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔۔۔

خبر نمبر 3

وطن پر قربان لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر شہید کی نماز جنازہ ادا وزیراعظم وزیر دفاع ،چیئرمین جوائنٹ چیف اور آرمی چیف کی شرکت سول اور فوجی افسران جوانوں شہید کے ورثا اور شہریوں نے بھی شرکت کی شہید پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں سپرد خان شہدا نائک خوشدل،نائک رفیق ،لانس نائک عبدالقادر کی نماز جنازہ بھی آبائی علاقوں میں ادا چاروں بہادر سپوت وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔۔۔

خبر نمبر 4

چیئرمین پی ٹی آئی کو پاور کے لیے نہیں عوام اور ملک کی ترقی کے لیے ہٹایا ہم نے ذاتی سوچ سے آگے بڑھ کر پاکستان کے لیے دیکھنا ہے سابق صدر آصف زرداری کی خان گڑھ میں گفتگو بولے کے ملک مزید معاشی مسائل کا متحمل نہیں ہو سکتا ہماری سیاست عوامی کی سیاست ہے جمہوریت میں مقابلہ ہوگا تب ہی اچھا نتیجہ آتا ہے آصف زرداری کی گوہر پیلس آمد علی گوہر مہر سے ملاقات کی۔۔۔

خبر نمبر 5

سائفر کیس میں مزید پیشرف تین سرکاری گواہان کے بیانات ریکارڈ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے وکلا کی جرح مکمل اڈیالہ جیل سائفر کیس کی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پیش ہوئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں کیس کی مزید سماعت 10 نومبر تک ملتوی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی میڈیا سے گفتگو الزام لگایا سائفر کیس بہت جلد بازی میں چلایا جا رہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں اہل خانہ نے ملاقات بھی کی۔ ۔۔

خبر نمبر 6

ایم کیو ایم کی مفتاح اسماعیل کے بعد شاہد خاقان عباسی کو بھی ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت احتساب عدالت میں شاہد خاقان سے ملاقات میں دعوت دی اور کہا مڈل کلاس پارٹی ہی ملک کی ترقی کا حل ہے روف صدیقی نے شاہد خاقان عباسی کو ملکی صورتحال پر شعر بھی سنا ڈالے۔۔۔

خبر نمبر 7

سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر 29 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی تیاری پہلی بار نگران وفاقی حکومت ترقیاتی اسکیمز کے لیے فنڈز جاری کرے گی وفاقی کابینہ نے 24 رکنی کمیٹی کی منظوری دے دی کمیٹی کو فنڈز کے اجرا اور منسوخی کا اختیار ہوگا۔۔۔

خبر نمبر 8

اسرائیل کی فلسطینیوں پر بمباری نہ رکی ہر گھنٹے میں اوسط چھ بچوں سمیت 15 شہدا لائے جانے لگے اب تک غزہ پر 30 ہزار ٹن بارودی مواد گرایا جا چکا اسرائیلی فورسز کی گزشتہ رات غزہ میں المغازی اور بوریج پناہ گزین کیمپ پر بمباری دیر البلاح شہر میں بھی حملوں میں کئی عمارتیں تباہ تازہ حملوں میں بچوں سمیت مزید 70 فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد 10328 ہو گئی 5 ہزار کے قریب بچے اور ڈھائی ہزار خواتین شامل تازہ حملے میں الناصر چلڈرن ہسپتال کرانتیسی سپیشلائز اسپتال انکھوں کا ہسپتال اور نفسیاتی اسپتال نشانہ بنے۔۔۔

خبر نمبر 9

اور کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان کی ٹیم آسٹریلیا کا میچ افغانستان کی بیٹنگ ورلڈ کپ میں اپنا سب سے بڑا مجموعی اسکور 291 رنز بنایا اوپنر ابراہیم زدران129 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے افغانستان کو سیمی فائنل کے دوڑ میں رہنے کے لیے لازمی جیت درکار آسٹریلیا نے آج کا میچ جیت لیا تو سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا پاکستانی ٹیم کا لیگ مرحلے کا آخری میچ انگلینڈ کے ساتھ 11 نومبر کو ہوگا۔۔۔