خبر نمبر 1

لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کے خدشات پر صدر کا نگران وزیراعظم کو خط. لکھا سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا اور رائے کا اظہار کرنا جمہوریت کی روح ہے تمام سیاسی جماعتوں اور رہنماں کو الیکشن میں حصہ لینے اور عوام کو انہیں منتخب کرنے کا حق ہے نگران حکومت کے سربراہ ہونے کے ناطے معاملات پر غور کریں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں میدان فراہم کرنا بے حد اہم ہے لوگوں کی سیاسی وابستگیاں اور وفاداریاں بدل جانے کے واقعات تشویش کا باعث بنتے ہیں عدالت سے ریلیف کے بعد بار بار گرفتاریاں معاملے کو مزید حساس بنا دیتی ہیں آپ کے حالیہ بیانات باعث اطمینان ہیں۔۔۔

خبر نمبر 2

چیئرمین پی ٹی آئی سے میرٹ کا سنتے تھے مگر باری آئی تو فرح گوگی لگا دی شوکت خانم کا انچارج بزدار کو لگا دیا پھر مانگو چندہ صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کہا ساری عمر مدینہ کی ریاست سمجھاتا رہا خود کیا کیا بزدار اور محمود خان دونوں نا اہل تھے۔۔۔

خبر نمبر 3

ہر صورت بلے کا انتخابی نشان چاہیے گرفتار کارکن رہا کیے جائیں انتخابی مہم کی اجازت دی جائے پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن سے مطالبہ چیف الیکشن کمشنر کی تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی۔۔۔

خبر نمبر 4

فوجی عدالتوں کو بحال کیا جائے شہدا فورم کا مطالبہ پیر کو سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان کہا فیصلوں سے زخموں پر نمک پاشی نہ کی جائے فوجی عدالتوں کو کام کرنے دیا جائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو بحال کیا جائے ملک کی سلامتی کو داؤ پر نہ لگایا جائے۔۔۔

خبر نمبر 5

اشتعال انگیز ٹویٹ کا مقدمہ خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور عدالت کی ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ۔۔۔

خبر نمبر 6

ہلال احمر کے امدادی قافلے پر حملہ مزید 164 فلسطینی شہید مجموعی تعداد 10559 ہوگئے 4324 بچے شامل 56 ہزار سے زائد افراد زخمی اسرائیلی حملوں میں 193 ہیلتھ ورکرز شہید ہو چکے 2500 سے زائد افراد ملبے میں دبے ہیں۔۔۔

خبر نمبر 7

جی سیون کی اسرائیلی پشت پناہی جنگ بندی پر زور کے بجائے اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عارضی جنگ بندی کا مطالبہ امریکی وزیر خارجہ بولے غزہ سے فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے جنگ کے بعد اسرائیل غزہ میں زیادہ دیر نہیں رہے گا جنگ کو پھیلنے سے روکنا ہوگا۔۔۔

خبر نمبر 8

بحریہ ٹاؤن کے زیر قبضہ زمین کتنی ہے؟ سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے 23 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی زمین کا سروے کرانے کا بھی حکم سرکاری زمین پر قبضے کے الزامات کا بھی جائزہ لینے کی ہدایت 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق درخواست سننے کا عندیہ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کی تفصیلات بھی مانگ لیں ریمارکس دیے بحریہ ٹاؤن ادائیگی نہ کرنے کے بہانے تلاش کر رہا ہے عدالتی حکم پر ہر صورت عمل ہوگا مثال قائم کریں گے۔۔۔

خبر نمبر 9

اسموگ کا تدارک پنجاب حکومت کی جمعے اور ہفتے کو بینک بند رکھنے کی تجویز فیصلے کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک نے مہلت مانگ لی محسن نقوی کی شہریوں سے تین روز گھر رہنے کی اپیل جمعہ اور اتوار کو سختی زیادہ کریں گے۔۔۔

خبر نمبر 10

ایک طرف سخت فیصلے دوسری جانب ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کے برابر پابندی کے باوجود فصلوں کی باقیات جلانے کا عمل جاری اینٹوں کے بھٹوں کو بھی بند نہ کرایا جا سکا کچرے کو آگ لگانے کا عمل بھی جاری دھواں اگلتی فیکٹریوں کے خلاف بھی کوئی کاروائی نہ ہو سکی انتظامیہ غائب۔۔۔

خبر نمبر 11

گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 100 روپے سے 900 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ۔۔۔

خبر نمبر 12

چولستان کے صحرا میں رنگارنگ میلا ہر طرف سندھی اور سرائیکی ثقافت کے رنگ چوڑیاں اور رنگ برنگے پراندے توجہ کا مرکز کھانے کے سٹالوبھی سج گئے۔۔۔