خبر نمبر 1
190 ملین پانڈ اسکینڈل کی تحقیقات بشرا بی بی نیب راولپنڈی آفس میں پیش سابقہ خاتون اول پہلی بار بطور ملزمہ پیش ہوئیں تحقیقاتی ٹیم کی پوچھ گچھ نیب نے فرح گوگی کو بھی آج طلب کر رکھا ہے۔۔۔
خبر نمبر 2
منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت چوھدری پرویز الہی اور مونس الہی کے خاندان کے تمام بینک اکانٹس منجمد ایف آئی اے نے 100 سے زائد کمپنی اور پرسنل اکانٹ سیل کیے عدالت سے مونس الہی کے ناقابل ضمانت وارن گرفتاری بھی جاری اشتہاری قرار دے کر ریڈ نوٹس جاری کروانے کا فیصلہ۔۔۔
خبر نمبر 3
افغانستان کاروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کو ہمارے حوالے کرے کابل نے پشت پناہی جاری رکھی تو پاکستان دہشتگردی سے نمٹنا جانتا ہے طالبان حکومت کسی کو اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دے نگراں وزیر اطلات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس۔۔۔
خبر نمبر 4
غزہ میں ایک اور انسانی المیہ اسرائیل کی شدید بمباری سے میتوں کو منتقل کرنا بھی ناممکن ہسپتالوں میں جا بجا بکھری لاشے عالمی طاقتوں کے منہ پر تماچہ لاشوں کو منتقل کرنے کے لیے آنے والی ایمبولنسز بھی صیہونی جارحیت کا شکار۔۔۔
خبر نمبر 5
غزہ میں اقوام متحدہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جانی نقصان 100 سے زائد کارکن شہید عالمی ادارے کا سوگ کا اعلان دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں دفاتر میں ایک منٹ کی خاموشی۔۔۔
خبر نمبر 6
ڈیفنس میں خوفناک حادثے کے بعد لاہور پولیس متحرک 18 سال سے کم عمر ڈرائیورز سے گاڑیاں بند کرنے کے احکامات والدین کے خلاف کاروائی ہوگی شہر میں 190 مقامات پر ناکہ بندی چیکنگ جاری۔۔۔
خبر نمبر 7
بولنگ کوچ مورنی مورکل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی راہیں جدا مورکل نے پی سی بی کو استعفی بھجوا دیا مورکل کا پی سی بی سے چھ ماہ کنٹریکٹ جون میں ہوا تھا۔۔۔


