خبر نمبر1
عام انتخابات کی تیاریاں سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطہ اخلاق تیار نظریہ پاکستان ملکی خود مختاری سالمیت کے خلاف بیانات اور تقاریر پر پابندی الیکشن کمیشن کی تضحیک سے اجتناب کرنے کی ہدایت قومی اسمبلی کے امیدوار ایک کروڑ تک اخراجات کر سکیں گے صوبائی امیدواروں کے لیے اخراجات کی حد 40 لاکھ مقرر الیکشن ایجنٹ کا متعلقہ حلقے کا ووٹر ہونا ضروری مخالف امیدوار کو دستبردار کرانے کے لیے لالچ یا رشوت دینا جرم قرار جنرل نشستوں پر پانچ فیصد خواتین کوٹے پر عمل درآمد لازمی ہوگا۔۔۔
خبر نمبر 2
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیے تابڑ توڑ حملوں سے اسرائیلی فوجی بدحواس خاتون اہلکار ذہنی توازن کھو بیٹھی۔۔۔
خبر نمبر 3
اسرائیلی ادارے پاکستان کے خلاف مہم چلا رہے ہیں سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کے خلاف پروپگینڈا کیا جا رہا ہے حافظ طاہر اشرفی کی پریس کانفرنس کہا پاکستان مشکل وقت میں فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔۔۔
خبر نمبر 4
کراچی کے علاقے اورنگی پیرآباد کے گھر میں سات پولیس کی مبینہ ڈکیتی چھاپے میں زیر تربیت ڈی ایس پی اور پولیس ٹیم کا نام سامنے آگیا متعدد و غیر قانونی چھاپوں کی تفصیلات بھی مل گئیں تفتیش حکام کو زیر تربیت ڈی ایس پی عمیر بجاری کے مبینہ فرنٹ مین سجاد کی تلاش۔۔۔
خبر نمبر 5
بنگلہ دیش میں انتخابات قریب آتے ہی اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کریک ڈان تیز پر تشدد مظاہروں میں 14 افراد جانبحق 16 ہزار سے زائد سیاسی کارکن گرفتار سپریم کورٹ کا جماعت اسلامی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ جماعت کے منشور کو ہائی کورٹ نے 2013 میں خلاف آئین قرار دیا تھا۔۔۔


