خبر نمبر 1

پی اے ایف میں پاکستان ایئر فورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ پاس آؤٹ ہونے والوں میں 148 جی ڈی پائلٹ شامل پاس آؤٹ ہونے والوں میں 94 انجینئرنگ کورس کے کیڈٹس بھی شامل ہیں ایئر ڈیفنس کے 104 کومبیٹ سپورٹ کورس کے 130 کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل ہیں۔۔۔

خبر نمبر 2

اسموگ اور آلودگی کے بادل نہ چھٹ سکے لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود شہری گلے اور آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے کراچی آلودگی کے لحاظ سے تیسرے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہلے نمبر پر موجود پنجاب میں ماسک پہننے کی پابندی شہریوں نے ہوا میں اڑا دی عمل درآمد بہت کم پنجاب حکومت کا آج سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا اعلان دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا 7 ہزار روپے تک چالان کیا جائے گا۔۔۔

خبر نمبر 3

سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ایون فیلڈ ریفرنسز میں اپیلوں پر سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا کمرہ عدالت میں داخلہ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری پاسی مشروط ہو گا نواز شریف کی قانونی ٹیم کے 15 وکلا کمرہ عدالت میں داخل ہو سکیں گے عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں نون لیگ کے قائد نواز شریف نیب ریفرنسز میں سزاں کے خلاف اپیل کے لیے آج اسلام آباد ہائی کورٹ پیش ہوں گے دوسری جانب اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس نواز شریف کا بیان فلم بند کرنے کی درخواست منظور ۔۔۔

خبر نمبر 4

چیئرمین پی ٹی ائی کے خلاف سائفر کیس اسلام اباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جج تعیناتی اور جیل ٹرائل کے خلاف اپیل پر سماعت شروع جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز سماعت کر رہے ہیں اٹارنی جنرل منصور اعوان عدالت میں موجود چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ بھی عدالت کے سامنے پیش اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن طلب کر رکھا ہے دوران سماعت عدالت نے کہا جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کرنے میں قانونی تقاضے پورے نہیں ہوئے یہ سزائے موت یا عمر قید کا کیس ہے اس میں سختی سے قانون کے مطابق چلنا چاہیے ادھر سائفر کیس کی اڑیالہ جیل میں سماعت عدالت نے 23 نومبر تک ملتری کر دی۔۔۔

خبر نمبر 5

چیئرمین پی ٹی آئی روکنے کے باوجود میرے گھر آتا تھا اس نے میرا ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا بشریٰ بی بی کے سابق شوہر اور خاور مانیکا کہتے ہیں بیوی کے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر ناراض تھے ایک بار نوکر سے کہہ کر چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر سے نکلوایا والدہ نے بھی گھر میں چیئرمین پی ٹی آئی کے آنے پر اعتراض کیا بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے بنی گالہ جاتی تھیں بشریٰ پنکی سے ان کی شادی 28 سال رہی ایک دن فرح گوگی کا پیغام آیا بشرا کو طلاق دے دیں طلاق 14 نومبر 2017 کو ہوئی ڈیڑھ ماہ بعد پنکی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے نکاح کر لیا فرح گوگی نے کہا طلاق کی تاریخ تبدیل کریں زلفی اور فرح نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم بننا ہے آپ خاموش رہیں۔۔۔

خبر نمبر 6

دشمن کے خاتمے کے لیے پاک فوج کا آپریشن جاری سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان میں آپریشنز آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں آپریشنز میں فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ادھر شمالی وزیرستان کے علاقے اور یوم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شاہزیب شہید ہو گیا شہید کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔۔۔

خبر نمبر 7

بلاول بھٹو آج دیر بالا میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے جلسے کی تیاریاں جاری ،گزشتہ جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا لاہور میں ایک جلسہ کرایا گیا کہتے ہیں ان کی بات ہو گئی نون لیگ دو تہائی اکثریت لے کر اٹھارویں ترمیم ختم کرنا چاہتی ہے۔۔۔

خبر نمبر 8

کراچی کی سیاست میں بھی ہلچل کراچی میں تحریک انصاف کے منحرف منتخب بلدیاتی نمائندوں کا استحکام پاکستان پارٹی کی حمایت کا فیصلہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب کے ایم سی سٹی کونسلر ارکان نے آئی پی پی کے رہنما محمود مولوی سے ملاقات کی استحکام پاکستان پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا پی ٹی آئی پہلے ہی منحرف ارکان سٹی کونسل کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر چکی ہے۔۔۔

خبر نمبر 9

اسرائیل کی پھر نصیرات پر دہشت گردی مزید 17 فلسطینی شہید مغربی خان یونس میں رہائشی عمارت پر پھر بمباری اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جام شہادت نوش کر گئے جبالیہ پناہ گزہن کیکپ میں بھی رہائشی عمارت پر حملہ تین فلسطینی شہید 24 گھنٹوں میں دو فلسطینی صحافی شہید مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی صیہونی فوج نے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ادھر اسرائیلی فورسز نے رفاہ کراسنگ جاتے ہوئے ایوارڈ یافتہ شاعر مساف کو اغوا کر لیا اسرائیلی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد13300سے تجاوز کر چکی۔۔۔

خبر نمبر 10

اسرائیل کا انڈونیشیا ہسپتال پر بھی حملہ ہسپتال کے صحن میں آنے والوں پر ڈرون سے فائرنگ 12 فلسطینی شہید غزہ کی وزارت صحت کے مطابق سو مریضوں کو ہسپتال سے نکال کر خان یونس منتقل کر دیا گیا شمالی غزہ میں انڈونیشیا ہسپتال فلسطینیوں کی آخری امید حملے سے آٹھ لاکھ افراد متاثر عالمی ادارہ صحت کے ہسپتال پر حملے کی مذمت ادھر ڈاکٹرز اور ودآٹ بارڈرز کا عملہ الشفا ہسپتال میں محصور رہنما امر العیان نے کہا طبی عملے کے پاس کھانا اور پانی ختم ہو رہا ہے الشفا ہسپتال میں 259 مریضوں سمیت 700 افراد موجود ہیں۔۔۔

خبر نمبر 11

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دے دیا ایک بیان میں کہا کہ ہم جنگ بندی کے ایک معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں اپنا موقف قطر کے ثالثوں کو پہنچا دیا خبر ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کی ابتدائی پانچ روزہ عارضی معاہدے میں زمینی سیز فائر اور میں جنوبی غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کو بھی کم محدود کی جائے معاہدے کے تحت 300 فلسطینی کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کیا جائے گا دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے قطری وزیراعظم نے ایک بیان بھی کہا تھا کہ عارضی سیز فائر معاہدے میں معمولی مسائل ہیں۔۔۔

خبر نمبر 12

غزہ سے 61 مریض علاج کے لیے ترکیہ منتقل ترک وزیر صحت کے مطابق ترکیہ لائے جانے والے مریضوں کی تعداد 150 ہو گئی زیادہ تر مریض کینسر کا شکار ہیں انقرہ غزہ سے کینسر کی تقریبا ایک ہزار مریضوں کو لانا چاہتا ہے دوسری جانب فرانس نے دوسرا امدادی بحری جہاز غزہ بھیج دیا فرانسیسی افواج کے مطابق امدادی بحری جہاز میں 10 ٹن سے زائد طبی بھی سامان موجود ہے۔۔۔

خبر نمبر 13

غزہ میں اب بھی 1200 سے زائد امریکی موجود ہیں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا غزہ جنگ میں چھ امریکی شہری مارے جا چکے ادھر امریکی سینٹر جیف مارکلے نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا انسانی امداد کی اجازت اور یرغمالیوں کو رہا کرنے کی ضرورت ہے دوسری جانب قطر نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قومی دن کی تقریبات ملتوی کر دی ادھر کینیڈین صوبے صفکیچوہان کا ایوان جنگ بندی کے نعروں سے گونج اٹھا۔۔۔

خبر نمبر 14

برکس ممالک کا غزہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج ہوگا اجلاس میں غزہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا جس کے بعد برکس ممالک کا مشترکہ بیان متوقع جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوساورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔۔۔

خبر نمبر 15

فاضل چینی برآمد کر کے زر مبادلہ کمانے کا موزوں وقت ہے پاکستان شوگر ملز ایسوسییشن پنجاب زون نے کہا چینی کی بین الاقوامی قیمتیں اس وقت 750 امریکی کی ڈالر کے لگ بھگ ہیں حکومت اضافی چینی درآمد کر کے چار سو ملین ڈالرز کا زر مبادلہ حاصل کر سکتی ہے مارچ 2022 میں گنے کی بمپر فصل ہوئی انڈسٹری حکومت سے ایک ارب ڈالر کی سرپلس چینی برآمد کرنے کی درخواست کرتی رہی فروری 2023 میں برآمد سے چینی کی عالمی قیمت صرف 450 ڈالر فی ٹن کے حساب سے زیر مبادلہ حاصل ہوا۔۔۔