خبر نمبر1

آرمی۔چیف جنرل سید عاصم کا سٹرائیک کور کا دورہ سٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا مشق میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی آرمی چیف نے درپیش چیلنجز کا جواب دینے کے لیے جنگی تیاری اور ذہنی صلاحیت کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جدید ترین وی ٹی فور ٹینکوں سے لیس مشقوں کا مظاہرہ بھی دیکھا آرمی چیف نے رات کی تاریکی کے دوران آپریشنز میں حاصل ہونے والی مہارت کو بھی سراہا۔۔۔

خبر نمبر2

نگران وزیراعظم انورالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاک افواج ملکی سلامتی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی پاکستان اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں او پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر انہوں نے پاک فضائیہ کی حربی صلاحیتوں اور مادر وطن کے لیے قربانیوں کے جذبہ کو سراہا انہوں نے پاس آوٹ کیڈٹس کو مبارکباد دی ان کا کہنا تھا انہیں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر کے بہت خوشی ہوئی۔۔۔

خبر نمبر3

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جج تعیناتی اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ساڑھے پانچ بجے سنایا جائے گا دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کیا کوئی مثال ہے کہ سیکشن 352 کا اختیار کیسے استعمال ہوا جس پر سلمان اکرم راجہ نے سندھ ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ عدالت میں پیش کیا چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل مکمل اٹارنی جنرل نے دلائل میں کہا جیل ٹرائل ان کیمرہ ٹرائل نہیں بلکہ اوپن ٹرائل ہے۔۔۔

خبر نمبر4

الیکشن کی تاریخ اب تبدیل نہیں ہو سکتی شیڈیول آنے کے بعد انتخابی ماحول بنے گا چوہدری پرویز الہی کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو کہا نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے اختلافات اندرونی خبر ہوگی لاڈلے کا سلوک کسی کو کچھ نہیں دیتا آسٹریلیا جیسے کھیلا کرکٹ میں فیئر اینڈ فری نظر آیا ایسے ہی ہمارے الیکشن فیئر اینڈ فری نہ ہوئے تو بہت واویلا ہوگا خاور مانیکا کو وہ اپنے ہی گھر کا پردہ چاک نہیں کرنا چاہیے تھا۔۔۔

خبر نمبر5

ملک کے سیاسی افق پر ہلچل جاری قائد مسلم لیگ نون نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان آج ملاقات ہوگی ذرائع کے مطابق نواز شریف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ جائیں گے ملاقات میں سیاسی اور ملکی حالات پر گفتگو ہوگی ادھر اسلام آباد میں نواز شریف کی پارٹی رہنماوں کے ساتھ مشاورت ملک کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی الیکشن حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔۔۔

خبر نمبر6

وفاق کے پاس مالی وسائل کی کمی کی وجہ اٹھارویں ترمیم نہیں وفاق کے مالی وسائل کی وجہ این ایف سی کے تحت صوبوں اور وفاق کا حصہ ہے سینٹر اسحاق ڈار کا سینٹ اجلاس میں اظہار خیال کہا وفاقی پول میں صبح کا حصہ جس مقصد کے لیے بڑھایا گیا تھا صوبوں کو وہ کام بھی کرنے چاہیے تھے بلوچستان میں 3500 سرکاری سکول اساتذہ نہ ہونے سے بند ہیں مسلم لیگ نون اٹھارویں ترمیم کے خلاف ہے نہ منشور کمیٹی کو ایسا کچھ سونپا گیا ہے اٹھارویں آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں نے دستخط کیے۔۔۔

خبر نمبر7

پیپلز پارٹی کا دیر بالا میں سیاسی پاور شو دیر بازار سٹیڈیم میں میدان سج گیا پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سٹیج پر موجود ہر طرف پارٹی پر چموں کی بہار۔۔۔