خبر نمبر1

فلسطین پر 49 روز کی قیامت خیز بمباری کے بعد چار روزہ جنگ بندی کا آغاز قیدیوں کا تبادلہ اور امدادی سامان کے منتقلی ہوگی پہلے مرحلے میں حماس 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو شام سات بجے رہا کرے گا اسرائیل کی جانب سے 39 فلسطینی قیدیوں کی رہائی ہوگی چار روز میں مجموعی طور پر 50 یرغمالیوں کے بدلے 150 فلسطینیوں کی رہائی ہوگی اسرائیلی حکام کے مطابق ہر جگہ یرغمالی کے اسرائیل پہنچنے پر تین فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا قطری وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت روزانہ 200 امدادی ٹرک اور چار ایندھن کے ٹینکرز بھی رفاہ بارڈر سے غزہ میں داخل ہوں گے خواہش ہے کہ یہ پیش رفت مستقل جنگ بندی کی طرف جائے اسرائیلی وزیراعظم نے نیتن یاہو کا کہنا ہے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مشکل فیصلہ کیا مگر یہ جنگ کا اختتام نہیں۔۔۔

خبر نمبر2

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد پھر پوری شدت سے حملے شروع کریں گے اسرائیلی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی بولے وقفے کے دوران فلسطینیوں کو شمال غزہ آنے کی اجازت نہیں ہوگی صرف شمال سے جنوب جا سکیں گے ادھر جنگ بندی سے قبل اسرائیل کی درندگی کی انتہا رات بھر جنگی تیار کی بمباری 300 مقامات پر حملے رپورٹ کئی عمارتیں تباہ سو سے زائد فلسطینی شہید جبالیہ کیمپ کے سکولز پر حملے میں 30 فلسطینی جامع شہادت نوش کر گئے انڈونیشی ہسپتال پر بھی بمباری سے 15 افراد شہید صیہونی فورسز نے خان یونس میں بھی تین مساجد شہید کر دیں سات اکتوبر سے اب تک شہدا کی مجموعی تعداد 15 ہزار تک پہنچ گئی 36 ہزار زخمی اور 7 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں اپنی والدین کھو دینے والی یتیم بچی کے دل دہلا دینے والی گفتگو۔۔۔

خبر نمبر3

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر ایئر کوالٹی انڈیکس 773 ریکارڈ ڈھاکہ کا دوسرا اور کولکتہ تیسرے نمبر پر ہے سموگ میں کمی کے لیے پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی لاک ڈان لاہور سمیت 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند مارکیٹیں سہ پہر تین بجے کھلیں گیں اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا طبی ماہرین کی شہریوں کو ماسک کے لازمی استعمال کی ہدایت پنجاب حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش کے لیے اقدامات بھی جاری۔۔۔

خبر نمبر4

لاہور ہائی کورٹ میں سموگ پر قابو پانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت عدالت نے ریمارکس دیے ماحولیات کا محکمہ سب سے بڑا مجرم ہے ماحولیات کے لوگ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہیں افسران کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے ڈی جی صاحب ایسا نہ ہو اگلا نمبر آپ کا ہو۔۔۔

خبر نمبر5

معاشی بہتری کی ثمرات سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم 100 انڈیکس 59 ہزار کی حد عبور کر گیا کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں 557 پوائنٹس کا اضافہ 59457 پوائنٹس کی سطح پر پہنچا مارکیٹ انڈیکس میں 20 اکتوبر سے اب تک 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ادھر ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ 20 پیسے کمی سے 284 روپے 20 پیسے پر فروخت۔۔۔

خبر نمبر6

نگران وزیراعظم نے اگلے چند روز میں بڑی سرمایہ کاری کی خوشخبری سنا دی انورالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ہم نہ صرف خطے بلکہ خطے سے باہر کی بھی سرمایہ کاری لانا چاہتے ہیں حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے لائحہ عمل واضع کیے ہیں خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہوگی۔۔۔۔

خبر نمبر7

آشیانہ ہاسنگ ریفرنس میں ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری احتساب عدالت لاہور نے 59 صفات کا تحریری فیصلہ جاری کیا شہباز شریف احد چیمہ اور فواد حسن فواد و دیگر ملزمان کو بری کیا گیا فیصلے میں کہا گیا کہ سپلیمنٹری چالان اور گواہوں کے بیانات پر الزامات مشکوک ہو گئے بقیہ گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کر بھی لی۔ جائیں تو جرم ثابت ہونے کا امکان نہیں تمام ملزمان کو بری کر کے ان کے زمانتی مچلکے واپس کیے جاتے ہیں۔۔۔

خبر نمبر8

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر جلد فیصلے کے لیے متفرق درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی آئندہ ہفتے درخواست پر فیصلہ سنانے کا عندیہ بھی دے دیا چیئرمین پی ٹی آئی اپیل واپس لے کر ہائی کورٹ میں کیس چلانا چاہتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی نے 21 اکتوبر 2022 کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔۔۔

خبر نمبر9

ہم نے نون لیگ کو موقع دیا وہ اب ہمیں موقع دے اتحادی حکومت میں شہباز شریف نے بات نہیں مانی جس سے ملک کو نقصان ہوا آصف زرداری کا نجی ٹی وی کو انٹرویو بولے بلاول بھٹو تین پی والی پارٹی اور وہ چار پی والی پارٹی کے سربراہ ہیں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ وہ دیتے ہیں بلاول بھٹو کو بھی وہی ٹکٹ دیں گے یقین ہے الیکشن آٹھ فروری کو ہی ہوں گے کوئی پارٹی اکثریت نہیں لے سکتی ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے آصف زرداری نے انکشاف کیا کہ تحریک انصاف مائنس زرداری پیپلز پارٹی چاہتی تھی انہیں ملک سے باہر جانے کا کہا گیا۔۔۔

خبر نمبر10

فرحت اللہ بابر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی کہتے ہیں پیپلز پارٹی سے دیرینہ وابستگی ہے چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے فیصلے سے پہلے آصف علی زرداری کو اعتماد میں لیا۔۔۔

خبر نمبر11

نگران وزیر اعلی پنجاب کے زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس اسپتالوں کی اپگریڈیشن سمیت 43 ترجیہی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ محسن نقوی کی راوی پر نئے پل کی تعمیر کا کام مکمل کرنے کے لیے جنوری تک کی ڈیڈ لائن مزید بولے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر کینسر دو ہسپتال آپریشنل کیے جائیں گے۔۔۔

خبر نمبر12

سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ امجد نیازی کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امجد نیازی کو گراں قدر خدمات پر سعودی اعلی ایوار دیا گیا تقریب کلاک ٹاور مکہ مکرمہ میں ہوئی۔۔

خبر نمبر13

پاکستان کی پہلی فائٹر پائلٹ خاتون مریم مختیار کی آٹھویں برسی پائلٹ آفیسر مریم کا طیارہ گجرات کی فضاں میں تھا تو انجن میں آگ لگ گئی قوم کی دلیر اور نڈر بیٹی نے طیارہ شہری آبادی پر نہ گرنے دیا اور جان کی قربانی دے کر جرات و بہادری کی تاریخ رقم کی عظیم قربانی پر شہید کو تمغہ شجاعت سے بھی نوازا گیا۔۔۔

خبر نمبر14

دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ سکواڈ کا تربیتی کیمپ دوسرے روز بھی جاری راولپنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن دو بجے تک جاری رہے گا ٹیم 30 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہوگی ٹیسٹ سیریز 14 دسمبر کو شروع ہوگی۔۔۔