1

2017میں ن لیگ کی اچھی خاصی چلتی حکومت کو ختم کیا گیا، ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلاتے؟ اس وقت پاکستان کی معاشی صورتحال ہمسایہ ممالک سے اچھی تھی ملک خوشحال تھا، روپیہ مضبوط تھا، مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں تھی ، میاں نوازشریف کا سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب ، لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی ختم ہو چکی تھی ، سی پیک پر کام تیزی سے جاری تھا، اور ملک ترقی کررہا تھا ، اس وقت ہمارے خلاف سازش کر کے حکومت ختم کی گئی ۔

2

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی سے دوران عدت غیر شرعی نکاح کر کے گناہ کیا، بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا غیر شرعی نکاح کیس کے مدعی بن گئے۔ خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ درخواست میںمفتی سعید، عون چودھری محمد لطیف کے نام بطور گواہ درج، درخواست میں  اپنے اور بشریٰ بی بی کے نکاح نامے اور طلاق نامہ بھی دیا ہے ۔ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت منگل 28نومبر کو ہوگی۔ طلاق دینے کے بعد فرح گوگی نے پرانی تاریخ کا طلاق نامہ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ خاور مانیکا کی چند روز پہلے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں گفتگو

3

کراچی شاپنگ مال میں لگنے والی آگ سے 11افراد جاں بحق، 6کی حالت تشویشناک، 46افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ مرنے والے بیشتر افراد رات کی شفٹ ویئر ہائوسز مں کام کرتے تھے ۔ صبح سویرے لگنے والی آگ پر 3گھنٹے مٰں قابق پا لیا گیا۔آگ دوسری منزل پر لگی ۔ جو چوتھی منزل تک جا پہنچی۔ درجنوں دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ آگ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ سے لگی۔ شاپنگ سنٹر میں آگ بجھانے کا نظام موجود نہیں تھا۔ اسی عمارت میں دو سال قبل بھی آگ لگی تھی ، چیف فائر آفیسرکے مطابق عمارت مٰن فائر سیفٹی کے آلات موجود تھے یا نہیں ؟ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا۔

4

کراچی میں آگ سے متاثرہ شاپنگ مال میں ہنگامی اخراج کے راستے موجود تھے یا نہیں ، عمارت کا نقشہ ایس بی سی اے سے منظور ہوا تھا یا نہیں ؟فائر سیفٹی کیلئے کیا انتظام تھا ؟کمشنر کراچی اور ایس بی سی اے حکام کا آگ سے متاثرہ شاپنگ مال کا دورہ ، کمشنر کراچی نے کہاشاپنگ مال میں ہنگامی اخراج کے راستے موجود تھے ، 30دن بعد جن شاپنگ سینٹرز میں ہنگامی اخراج کے راستے نہ ہوئے وہ سیل ہوں گے۔ شاپنگ سنٹر کا نقشہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے منظور نہیں کیا۔ شاپنگ سینٹر فیصل کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں آتا ہے ، حکام ایس بی سی اے

5

اسموگ سے متاثرہ پنجاب کے 10اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈائون، سرگودھا میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی، متعدد نجی تعلیمی ادارے کھلے رہے ، کاروباری اداروں کے ساتھ ٹریفک بھی رواں دواں، اینٹوں کے بھٹوںپر بھی کام جاری، چونیاں میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 23اسکول مالکان کو شوکاز نوٹس، الہ آباد کے 7تعلیمی ادارے سیل،اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رکھنا ہوگا۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست رہا۔

6

مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی، انہیں لگ پتہ جائے گا جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے ، شیخ رشید کی راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدلات میں پیشی پر گفتگو، کہا الیکشن ہو کر رہیں گے اور شاید اسی سے کوئی بہتر آجائے، جو بھی حکومت آئے گا اس کیلئے معیشت بہت بڑا چیلنج ہوگا، میں 9مئی کے واقعات میں شامل ہی نہیں تھا، شیخ رشید اورراشدشفیق کی عبوری ضمانتوں میں 9دسمبر تک توسیع،

7

نوازشریف آٹھ فروری کو چوتھی باروزیراعظم بنیں گے ، جب ہم کہتے تھے ہمارا قائد واپس آئے گا وہ ہمار اگمان نہیں یقین تھا، خواجہ آصف کی سیالکوٹ میں نوازشریف کے اعزاز میں تقریب میں گفتگو، نوازشریف کے ورکرز ان کے ساتھ استقامت کے ساتھ کھڑے رہے ، چیئرمین پی ٹی آئی سے جن کی رفاقت رہی ان کو آج پشیمانی کا سامنا ہے ۔

8

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب اور دیگر کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، وارنٹ عدم پیشی پر جاری کیے گئے ۔ جاوید لطیف کے پیش ہونے پر ان کے ناقبال ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ ، مزید سماعت 9دسمبر تک ملتوی ،