خبر نمبر 1

علما اور آرمی چیف کی ملاقات میں اتحاد کی باتیں کی گئیں کچھ لوگوں نے پروپگینڈا شروع کر دیا قوم کو فوج سے لڑایا جائے تو لیبیا والا حال ہوتا ہے معاون خصوصی علامہ ڈاکٹر طاہر اشرفی کا خطاب کہتے ہیں ملک کی سلامتی ہم سب کی ذمہ داری ہے پاکستان میں کسی اقلیت کو کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔

خبر نمبر 2

کراچی نے آلودگی میں لاہور کو پیچھے چھوڑ دیا عالمی درجہ بندی میں 224 انڈیکس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگیا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا تیسرا نمبر۔۔۔

خبر نمبر 3

غزہ میں سویلین ہلاکتیں بہت زیادہ ہیں فلسطینیوں کو تحفظ دیے بغیر اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی گفتگو غیر قانونی آباد کاروں کے خلاف کریک ڈان کا مطالبہ ملالہ یوسفزئی کو فلسطینیوں کے مستقبل کی فکر بولیں غزہ کے لوگ کل پھر غم منائیں گے گھروں پر بمباری کا خوف ہوگا مکمل جنگ بندی کے لیے تسلسل سے آواز اٹھانا ہوگی۔۔۔

خبر نمبر 4

سوات میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری تین افراد جانبحق 17 زخمی سیاہ کالام سے مینگورہ جا رہے تھے تعلق لاہور سے ہے۔۔۔

خبر نمبر 5

بلوچستان میں بادلوں کی گھن گرج گوادر اور پسنی سمیت مختلف اضلاع میں بارش اور یالہ باری سردی میں اضافہ کراچی میں بھی آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی۔۔۔

خبر نمبر 6

دورہ آسٹریلیا کی تیاریاں راولپنڈی میں قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری کیمپ کے تیسرے روز سنیاریو میچ کھلاڑیوں کے فٹنس اور فیلڈنگ پر بھی خصوصی توجہ۔۔۔

خبر نمبر 7

ٹیسٹ کرکٹر فہیم اشرف کی شادی پاکستانی آل رانڈر بارات لے کر نارووال پہنچ گئے تقریب میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد شریک ولیمہ کل پھول نگر میں ہوگا۔۔۔

خبر نمبر 8

اور سعودی پرولیگ فٹبال میں رونالڈو کی شاندار پرفارمنس پرتگالی سٹار نے دو گول کر کے النصر کو فتح دلا دی فاتح ٹیم کی لیگ میں دوسری پوزیشن۔۔۔