1
ہمیں بلاوجہ سزائیں دی گئیں ،بغیر کسی وجہ کے ہماری حکومت ختم کر دی گئی ، کروڑوں لوگوں کے نمائندوں کو پانچ بندوں نے اٹھا کر باہر پھینکا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر میری چھٹی کر دی گئی ، جب وزیراعظم کو جھٹی سزائیں ملتی ہوں تو ملک کیسے چلے گا، اب ہمارے پاس غلطی کا کوئی موقع نہیںکیا اس لیے قربانیاں دی تھیں کہ آج ملک کا یہ حشر ہو، ہمارے دور میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں تھی ، ملک کا بھاری نقصان ہو گیا تھا اس نقصان کا ازالہ کرنا ہم سب کا فرض ہے ۔ ایسے بندے کو لایا گیا جو گالیاں دیتا تھا جس نے معاشرے کو تباہ کر دیا۔ ملک کو ایسے لوگوں کے حوالے نہیں کر سکتے جو کلچر کو برباد کر دیں ، قائد ن لیگ نوازشریف کا سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب
2
نوازشریف کو مٹانے والے مٹ گئے رُل گئے ، اسمبلی میں کہا تھا میرا قائد واپس آئے گاجب تقریر کررہا تھا تو اس وقت پی ٹی آئی والے ہنس رہے تھے نوازشریف وفا کا استعارہ ہیں ، مشکل وقت میں ورکرز کے ساتھ کھڑے ہیں اور کارکن بھی استقامت کے ساتھ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہمارا ایک ایم این اے نہیں ٹوٹا گزشتہ چار سال میں محرومیاں دی گئیں ، 8فروری کو ان محرومیوں کا ازالہ ہوگا نوازشریف پھر وزیراعظم بنیں گے ، خواجہ آصف کا ورکرز کنونشن سے خطاب
3
نون لیگی قائد نوازشریف کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ ، سمجھنے سے قاصر ہوں مجھے جیل کیوں بھیجا گیا، 1999میں صبح وزیراعظم تھا شام کو ہائی جیکر بن گیا، کوشش کی گئی مجھے سزائے موت ہو جائے ، مریم نواز کو بھی کوئی سرکاری عہدہ نہ ہونے کے باوجود جیل گئیں ، دھرنوں میں کہا جاتا تھا نوازشریف کے گلے میں رسہ ڈال کر وزیراعطم ہائوس سے نکالیں گے ، وزارائے اعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی جائے گی تو ملک کیسے آگے بڑھے گا؟نوازشریف کا تاجروں سے خطاب
4
اسلام آباد میں شاہدرہ کے مقام پر طلبا کی گاڑی کھائی میں جا گری، حادثے میں ٹیچر جاں بحق، 15سے زائد بچے زخمی ہو گئے ۔ امدادی ٹیموں نے لاش اور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ شیخوپورہ سے سکول کے بچے سیر وتفریح کے لیے پہنچے تھے۔
5
پی ٹی آئی کا نوجوانوں کے ساتھ جو رشتہ تھا وہ ختم ہو چکا ، ووٹرز کے ساتھ وعدے پورے نہیں کیے گئے ناانصافی نہیں میرٹ کی بالادستی ہو گی ۔ استحکام پاکستان پارٹی عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کے لیے میدان میں موجود ہے ۔ آئی پی پی کا وجود 9مئی کے واقعات کے بعد عمل میںآ یا، استحکام پاکستان پارٹی عوام دوست جماعت ہے ، آئی پی پی ترجمان فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے گفتگو
6
الیکشن میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے ، کنٹرولڈ الیکشن کسی صورت مسائل کا حل نہیں ہے ، شفاف الیکشن نہایت ضروری، صوبوں کے اختیارات کم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم کسی کو 18ویں ترمیم کو رول بیک نہیں کرنے دیں گے، اے این پی رہنما امیر حیدر ہوتی کی میڈیا سے گفتگو
7
امریکی کوششوں سے امن کا قیام ممکن ہوا، جنگ بندی کے معاہدے میں مزید توسیع ہو سکتی ہے ، آنےو الے دنوں میں مزید قیدی رہا ہوں گے ، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں جنگ مزید کتنی دیر جاری رہے گی۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل پر کام کیا جائے ۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی پریس کانفرنس
8
جنگ بندی ہوتے ہی غزہ کے بازاروں کی رونقیں بحال، فروٹ کے سٹال لگ گئے ، خان یونس کے بازاربھی کھل گئے ۔ اشیائے ضروریہ کی خریدوفروخت ،
9
جنگ بندی کے بعد مصر سے امدادی ٹرک بھی غزہ پہنچ گئے ، 137ٹرک سامان اقوام متحدہ کی امدادی تنظیموں کے حوالے ، دو ایمبولینسز بھی مہیا کر دی گئیں ، امدادی سامان میں خوراک، پانی اور ادویات شامل ،
10
فلسطینی صدر کی برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات، القداس اور مقبوضہ مغربی کنارے سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کو مسترد کردیا، محمود عباس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کوئی حل نہیں ہے ، غزہ فلسطینی ریاست کا اٹوٹ حصہ ہے ، غزہ کو القدس سے الگ کرنے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا،


