1
فہد ہارون نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے معاون خصوصی مقرر، فہد ہارون کو ڈیجیٹل میڈیا کا قلمدان سونپا گیا ہے ، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا،
2
پنجاب میں اسپتال بہت، کینسر کی ٹریٹمنٹ کیلئے کوئی اسپتال نہیں ، صحت کے شعبے میں مثبت تبدیلیاں لا رہے ہیں ، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کہتے ہیں اسپتالوں میں ادویات فراہم کررہے ہیں ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا داتا دربار آئی اسپتال کا دورہ، حالت زار پر برہم ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا۔ غیر حاضر ڈاکٹر کا کنٹریکٹ ختم کرنے کی ہدایت،
3
اسموگ کا مسئلہ فوری حل نہیں ہو سکتا، چین سے ماہرین بلا رہے ہیںنگران وزیرا طلاعات پنجاب عامر میر کہتے ہیں اجلاس میں یہ طے کیا ہے الیکٹرک بائیک اور کاریں آئیں گی ہو سکا تو 29نومبر کو چند علاقوں میں مصنوعی بارش ہو گی، اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے 10اضلاع میں آج بھی سافٹ لاک ڈائون ،
4
دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا تیسرا روز ، قومی کھلاڑیوں کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس میچ، کرکٹر محمد عباس دورہ آسٹریلیا کے لیے منتخب نہ ہونے پر مایوس ، کہتے ہیں اتنی محنت کے بعد بھی نظرانداز ہونے پر دکھ ہے ،
5
نیشنل ٹی 20کپ، کراچی کے مختلف گرائونڈز میںآ ج 6مقابلے ہو رہے ہیں ۔ پشاور نے لاہور وائٹس، کراچی وائٹس نے ڈیرہ مراد جمالی کو ہراد یا۔


