خبر نمبر1
نون لیگ کی سوچ سے اختلاف ہے نواز شریف قوم کو اپنی سوچ بتائیں الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ خرابی کا حصہ نہیں بننا چاہتا شاہد خاقان عباسی کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو مریم نواز کو چھوٹی بہن قرار دے دیا۔۔۔
خبر نمبر2
ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ایئرپورٹس پر کاروائی بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے نو مسافر آف لوڈ گرفتار ملزمان میں چھ خواتین بھی شامل۔۔۔
خبر نمبر3
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب چاقو سے حملہ ایک شخص ہلاک دو زخمی پولیس علاقہ سیل کر کے حملہ آور کو گرفتار کر لیا مزید تحقیقات جاری۔۔۔
خبر نمبر4
فوسل ایندھن ماحولیاتی آلودگی کا سبب استعمال ختم کیا جائے دبئی میں کوپ 28 سمٹ کے باہر احتجاج ہاتھوں پر اینڈ فوسل فیول کے سٹیکر چسپاں مظاہرین کا امریکہ سے فوسل ایندھن پر انحصار ختم کرنے کا مطالبہ۔۔۔
خبر نمبر5
آسٹریلیا کو فتح کرنے کا مشن شاہینوں نے کینبرا میں تیاریوں کا آغاز کر دیا نئے کپتان شان مسعود کا کھلاڑیوں کو لیکچر بارش کے باعث ٹریننگ سیشن جلد ختم شاہین آفریدی کہتے ہیں ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ میں پہلے نمبر پر ہے آسٹریلیا میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے کوشش ہوگی ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دیں۔۔۔
خبر نمبر6
کرکٹ آسٹریلیا کا پہلے ٹیسٹ کے لیے مضبوط سکواڈ کا اعلان پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے عثمان خواجہ اسٹیواسمتھ ٹریولز ہیڈ بھی سکواڈ کا حصہ آف سپنر نیتھن لائن کی ٹیم میں واپسی پاک کا آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔۔۔
خبر نمبر7
چلی میں دھول اڑاتی خراٹے بھرتی گاڑیوں کے مقابلے اونچا نیچا ٹریک ہونے کے باعث ڈرائیورز کو مشکلات کا سامنا دو گاڑیاں بے قابو ہو کر ہوا میں کلا بازیاں کھا کر بری طرح تباہ ہوئیں ریس کا پہلا دن سویڈن کے نام رہا۔۔۔


