خبر نمبر1
نلیگ کی انتخابی سرگرمیوں میں تیزی خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں اجلاس لاہور سے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز سفارشات مرکزی پارلیمانی بورڈ کو بھیجی جائیں گیں۔ ۔۔
خبر نمبر2
القسام برگیڈ نے اسرائیلی فوج کے کیمپ کو دھماکے سے اڑا دیا کیمپ میں 60 فوجی موجود تھے کئی صیہونی ہلاک ہوئے بچنے والوں پر مجاہدین نے دھاوا بول دیا شدید لڑائی میں درجنوں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا امکان مجاہدین میدان جنگ سے بحفاظت واپس لوٹے حماس کی تصدیق۔۔۔
خبر نمبر3
آزاد کشمیر کی طالبات کا اعزاز دبئی میں سسٹین ابیلٹی پرائز جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا کاپ 28 میں آرگینک فارمنگ اور واٹر کنزرویشن پروجیکٹس کی بھرپور پذیرائی یو اے ای کے صدر نے سمیہ اور کنزی کو ایوارڈ سے نوازا نگران وزیراعظم کی طالبات سے ملاقات مبارکباد اور شاباش دی۔۔
خبر نمبر4
ورلڈ کپ ٹرافی پر پاوں رکھنے کا کوئی پچھتاوا نہیں سچ کہوں تو دوبارہ بھی ایسا ہی کروں گا آسٹریلوی آلراونڈر مچل مارش فرنٹ فٹ پر آگئے کہا ٹرافی پر پا رکھ کر انہوں نے کسی کی دل آزاری نہیں کی۔۔۔
خبر نمبر5
بیجنگ میں فری اسٹائل سکیئنگ ورلڈ کپ کے مقابلے دنیا کے بہترین اسکیئرز ان ایکشن وومن ایونٹ میں سوٹزرلینڈ کی سکیئر کا پہلا نمبر مردوں کی ایونٹ میں امریکی سکیئر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔


