خبر نمبر1
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس خاور مانیکا کے گھریلو ملازم محمد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا کیس میں تمام چاروں گواہان کے بیانات قلم بند اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے سماعت 8 دسمبر تک ملتوی ۔۔۔
خبر نمبر2
ایل ڈی اے نے لاہور میں جیل روڈ پر پی ٹی آئی سے سیکریڑیٹ کو سیل کر دیا پولیس کی بھاری نفری تعینات لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پارکنگ کے بغیر بلڈنگز کو سیل کیا جا رہا ہے انتظامیہ کا موقف۔۔۔
خبر نمبر3
سات اکتوبر کو حماس کے حملے میں اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار بال بال بچے امریکی اخبار کا انکشاف راکٹ اہم عسکری بیس میں گرے بھڑکتے شعلے اہم تنصیبات کے قریب پہنچ چکے تھے نیویارک ٹائمز کے مطابق ملٹری بیس میں 25 سے 50 ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل موجود تھے۔۔۔
خبر نمبر4
بجلی کی ترسیل کار کمپنیز نے عوام کو لوٹا اگست میں اوور بلنگ کی تصدیق نیپرا کی انکوائری رپورٹ جاری صارفین کو 32 کے بجائے 40 دن کے بل بھیجے گئے کہ الیکٹرک سمیت ڈسکوز کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ نوٹس جاری۔۔۔
خبر نمبر5
کراچی کے علاقے اورنگی علی گڑھ بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ رینٹ اے کار کا مالک جانبحق شناخت 45 سالہ سلیم کے نام سے ہی ناظم آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈلیوری بوائے دوران علاج دم توڑ گیا۔۔۔
خبر نمبر6
شہر قائد میں کھلے میں ہول موت کے گڑھے ثابت ہونے لگے رواں سال 71 افراد گٹر میں گر کر جان کی بازی ہار گئے پے در پے واقعات کے باوجود صورتحال تبدیل نہ ہوئی۔۔۔
خبر نمبر7
جرات اور بہادری کی لازوال داستان رقم کرنے والوں کو سلام 1971 کی جنگ ہیرو میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 52 ماہ یوم شہادت جہلم میں دعائی تقریب مزار پر پھول چڑھائے گئے چیئرمین جوائنٹ چیف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیف کا شہید کو خراج عقیدت۔۔۔
خبر نمبر8
جاندار پرفارمنس یادگار کامیابی پاکستان وومینز ٹیم پھر سرخرو قومی ٹیم پہلی بار نیوزی لینڈ کو ٹی ٹونٹی سیریز ہرانے میں کامیاب دوسرے میچ میں پاکستان کی 10 رنز سے کامیابی عالیہ ریاض کہتی ہیں طویل عرصے سے کوشش تھی بڑی ٹیم کو ہرائے آخر کار محنت رنگ لائی۔۔۔
خبر نمبر9
تیاری پوری یا ادھوری ٹیسٹ سے پہلے صلاحیت آزمانے کا آخری موقع پاکستانی ٹیم کل سے پرائم منسٹر 11 کا مقابلہ کرے گی چار روزہ میچ کی ٹرافی کی رونمائی کپتان شان مسعود کہتے ہیں ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو فینز کا جوش بڑھائے گی سرفراز احمد کو رضوان پر ترجیح دیں گے۔۔۔
خبر نمبر10
پی ایس ایل پھر رنگ جمانے کو تیار 254 غیر ملکی کرکٹرز نے رجسٹریشن کروا لی پلا ٹینیم کے لیے 20 ڈائمنڈ کیٹگری کے لیے 103 کھلاڑی رجسٹرڈ بڑے بڑے نام شامل ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔۔۔
خبر نمبر11
اور کامن ویلتھ گیمز خطرے میں سٹریلوی شہر گولڈ کوسٹ کی میزبانی سے معذرت 2026 میں ہونے والے گیمز کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی کے پاس کوئی متبادل پلان نہیں۔۔۔


