اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈائریکٹر جنرل نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات کر دیا گیا ہے،

میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم تین سال کے لیے نئے ڈی جی کی تعیناتی تک فرائض ادا کریں گے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول کے عہدے کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دے دی گئی ہے جس کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔