لاہور (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی لاہور میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ،اسد عمر کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست مسترد عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ۔
تفصیل کے مطابق اسد عمر کے خلاف مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی کے جج عبہر گل نے کی ۔
اسد عمر کی جانب سے ایک روزہ حاضری کی درخواست جمع کروائی گئی عدالت نے درخواست مسترتے ہوئے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت خارج کر دی