ڈی آئی خان(ای پی آئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ 3 سکیورٹی اہل کار شہید اور 12 زخمی ہو گئے .
پولیس ذرائع دہشت گردوں نے رات کے وقت دہشت گردوں نے درابن سکول میں رہائش پذیر سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ کرتے ہوئے بارود سے بھری ٹکرا دی جس کے باعث بلڈنگ گرنے سے 3 سیکیورٹی فورسز اہلکار شہید ہو گئے
جبکہ اسی دوران دہشت گردوں نے تھانہ درابن میں داخلے کی کوشش کی جس پر دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 12 زخمی ہو گئے ،
دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے