1
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کی پاک فوج کے حق میں ریلی، آرمی چیف زندہ باد کے فلک شگاف نعرے،ی یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کےزیراہتمام پاک فوج کےحق میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں بچوں، خواتین اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شرکا نے ریلی میں آرمی چیف عاصم منیر زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرےبلندکئے ، شرکا نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اور آرمی چیف عاصم منیر کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
2
یونیورسٹی آف لکی مروت نے تعلیمی اداروں کو غلط الحاق دیا،ایچ ای سی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف لکی مروت میں سینئر فیکلٹی ممبران کی اشد کمی ہے، کئی ملازمین کو اضافی شعبوں کی ذمہ داری دی گئی ہے جس سے مشکلات کا سامنا ہے۔ لکی مروت یونیورسٹی میں ناقص سیکیورٹی اور دیگر مسائل کا کوئی مناسب حل نہیں نکالا گیا۔
3
آصف زرداری بھی وزارت عظمی کی دوڑ میں شامل ،امید ہے آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی بڑی جماعت بنے گی، ہماری طرف سے وزیراعظم کے امیدوار بلاول اور میں ہوسکتے ہیں۔سربراہ پی ٹی آئی کوبھی پارلیمانی جمہوریت چلانے کا شوق نہیں تھا، میں نے کہا تھا ہمارے ساتھ بیٹھ کر چارٹر آف اکانومی پر دستخط کرلو، سربراہ پی ٹی آئی کونہیں ہٹاتےتووہ ملک کو فروخت کرچکےہوتے، ملک ڈیفالٹ ہوچکا ہوتا اور ہم پر کچھ فورسز بیٹھی ہوتی
4
ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں ای سائیکلنگ منصوبہ، ای سائیکلنگ منصوبہ بنایا جارہا ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا ہے، پاکستان میں پہلی بار باقاعدہ ایک سائیکل ٹریک بچھایا جارہا ہے۔سی ڈی اے کے ممبر ٹیکنالوجی نعمان خالد
5
پورٹ قاسم تا تھرکول ریلوے منصوبے کیلیے 53 ارب منظور،پورٹ قاسم سے تھرکول تک ریلوے منصوبےکی منظوری دی گئی جس کی مالیت 53 ارب 72 کروڑ روپے ہو گی۔خیبرپختونخوامیں فوڈ سیکیورٹی کے منصوبےکی منظوری دی گئی اور اس منصوبےکی 25 ارب مالیت منظور کی گئی۔سندھ میں سیلاب سےتباہ شدہ اسکولوں کی بحالی کےمنصوبےکی منظوری دی گئی جس کے لیے 86 ارب روپے مختص کیے گئے ہین۔