1
حکومتی غفلت سے پولیو وائرس ملک پر پھر سے پنجے گاڑنے لگا، تین صوبوں کے چھ ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت صحت کی پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کے بارے میں ٹیکنیکل رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس میں ملک کے تین صوبوں کے چھ ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رواں برس کے پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کی تعداد 90 تک پہنچ گئی، کراچی، پشاور، کوئٹہ، ٹانک، حب کی سیوریج لائن سے لی جانے والی سیمپلز میں پولیو پازیٹو نکلا ہے۔
2
ملک بھر میں پی آئی اے ملازمین کو ماہ نومبر کی تنخواہ ادا نہیں کی جاسکیں، فنڈز نہ ہونے سے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوگئے ہیں۔ملک بھر میں پی آئی اے ملازمین کو ماہ نومبر کی تنخواہ ادا نہیں کی جاسکیں، تنخواہیں نہ ملنے سے دس ہزار سے زائد ملازمین کو پریشانی کا سامنا ہے۔پی آئی اے حکام کو ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں تین ارب دینا مشکل ہو گیا،
3
سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آج ایک بجے سنایا جائے گا۔ عدالت نے 9 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد مین سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آج ایک بجے سنایا جائے گا، جج ناصر جاوید رانا فیصلہ سنائیں گے۔عدالت نے 9 دسمبر کو تمام فریقین کے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی پریس بریفنگ کے دوران سوال کیا گیا کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر امریکا کیا تعاون کرسکتا ہے؟
4
امریکا خطے کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار، افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر امریکا کیا تعاون کرسکتا ہے؟امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی پریس بریفنگ ،خطے کی سیکیورٹی پر پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان کےساتھ خطے کی سیکورٹی اور دفاعی تعاون پر بات ہوئی ، انسداد دہشت گردی پر پاکستان کے ساتھ مشترکہ اقدامات کیے ہیں۔
5
ان گڑھ میں سفاک درندہ بچوں کو ذبح کرکے ان کا گوشت پکا کرکھا گیا اور مقامی دربار پر تقسیم بھی کیا۔مظفرگڑھ کے علاقے خان گڑھ میں معصوم بچوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی، جہاں سفاک درندہ بچوں کو ذبح کرکے کھا گیا۔کھیت سے تین سالہ عبداللہ کی باقیات، چھری اور کپڑے برآمد کر لیے جبلپ ڈیڑھ سالہ حفصہ کی تلاش میں پولیس کو تاحال کوئی کامیابی نہیں ملی۔ گرفتارملزم اسپتال میں بے ہوش حالت میں ہے، ہوش میں آنے کے بعد مزید انکشافات سامنے آئیں گے۔