خبر نمبر1
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکہ کامیابی سے جاری امریکی وزیر دفاع وزیر خوارجا سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں سپہ سالار کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھے گا اہم امور پر پاکستان کا نقطہ نظر بھی موثر طریقے سے اجاگر ۔۔۔
خبر نمبر2
توشہ خانہ کیس سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اسلام آباد کی احتساب عدالت کا 14 روزہ جوڈیشل کرنے کا حکم بوگس کیسز میں ٹرائل بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ورزی ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا ٹاک کہا کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے درخواست تھی ریٹرننگ افسران عدلیہ سے لیے جائیں۔۔۔
خبر نمبر3
جہلم کیرج وے منصوبے میں کرپشن نیب نے فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا جوڈیشل مجسٹریٹ کی فواد چوہدری کو جیل میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت سابق وزیر پہلے ہی کئی مقدمات میں گرفتار ہیں۔۔۔
خبر نمبر4
پرتھ ٹیسٹ کا امتحان شاہین ہلکان پہلی اننگز میں پاکستانی بلے باغ بری طرح فلاپ 271 رنز پر آل آٹ آسٹریلیا کا پاکستان کو فالو آن کرانے سے گریز آسٹریلیا کے دوسرے اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز۔۔۔
خبر نمبر5
رحیم یار خان میں ڈکیتی کی بڑی واردات سکول بازار پل پر سونے کے تاجروں سے لوٹ مار مزاحمت پر فائرنگ سے دو سنار زخمی دس کلو سونا لوٹ لیا گیا زخمی تاجر کا دعوی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔۔۔
خبر نمبر6
ہیری برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ جیت گئے عدالت کا مرر گروپ کو ایک لاکھ چالیس ہزار پانڈ جرمانہ ادا کرنے کا حکم میڈیا ہاس پر 100 سے زائد شخصیات کے فون ہیک کرنے کا الزام تھا فیصلہ دیگر میڈیا ہاسز کے لیے پیغام ہے شہزادہ ہیری کا رد عمل۔۔۔
خبر نمبر7
بگ ایئر ورلڈ کپ میں اسنو بورڈنگ مقابلے مردوں اور خواتین دونوں ایونٹس میں گولڈ میڈل جاپان کے نام ۔۔۔
خبر نمبر8
اور ستاروں کی کہکشاں حسین چہرے دیدہ زیب ملبوسات لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کے رنگ مہوش حیات ریشم اور کنزہ ہاشمی کے ریمپ پر جلوے دل فریب اداں پر سب فدا۔۔۔


