خبر نمبر1
غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری اسرائیلی موساد کے سربراہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات نئی جنگ بندی اور قیدیوں کے معاہدے سے متعلق بات چیت قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں امید ہے اس عارضی جنگ بندی سے متعلق مثبت پیش رفت ہوگی۔۔۔
خبر نمبر2
اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری نیویارک لندن اور سویڈن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ دوسری جانب اسرائیلی شہری اپنی ہی حکومت کے خلاف سراپہ احتجاج تل ابیب میں احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے لیے اقدامات کا مطالبہ ادھر اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا غزہ میں مواصلاتی بیک آٹ پر اظہار تشویش کہا کہ مواصلاتی بلیک آٹ سے غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ چکا ہے۔۔۔
خبر نمبر3
پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی ترجمان دفتر خارجہ نے دہشتگردی کو علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا علاقائی تعاون سمیت ہر طرح سے مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور حملے میں 11 ایران اہلکار ہلاک متعدد زخمی ہوئے تھے۔۔۔
خبر نمبر4
سعودی کمپنی آرامکو آئل کی پاکستان میں وسیع سرمایہ کاری آرامکو نے گو کے 40 فیصد حصص خریدنے کے لیے حتمی معاہدوں پر دستخط کر دیے آرامکو گو کمپنی کے ریٹیل اسٹیشن کے ذریعے اپنی ریفائن مصنوعات فروخت کرے گا۔۔۔
خبر نمبر5
بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں رنگ لے آئیں تین سے 10 دسمبر تک 222 بجلی چوروں کو حوالات کے سیر کرا دی گئی دو اعشاریہ 36 بلین روپے کی وصولیاں کاروائیاں اسلام آباد لاہور فیصل آباد ملتان حیدرآباد اور سکھر میں کی گئی ہیں۔۔۔
خبر نمبر6
لاہور میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ پنجاب حکومت میں رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم کرنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی نگران وزیراعلی محسن نقوی کا تجاوزات پر گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا حکم باور کروا دیا کہ انسداد تجاوزات میں کوئی نرمی اور رعایت قابل قبول نہیں مہلت ختم ہوتے ہی بڑا بریک ڈاؤن شروع کرنے کا عندیہ بھی دے دیا۔۔۔
خبر نمبر7
سہانے مستقبل کے خواب پھر کئی زندگیاں نگل گئی لیبیا کے قریب تاریکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی 61 افراد ہلاک 25 کو بچا لیا گیا ہلاک افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین کا کہنا ہے 86 تارکین وطن کشتی نے لیبیا سے یورپ جا رہے تھے۔۔۔
خبر نمبر8
بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکہ اپوزیشن جماعتوں کی کال پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل ائے وزیراعظم شیخ حسینہ بازی کے کا مطالبہ بنگلہ دیش کی عام انتخابات میں حسینہ واجد پانچویں بار وزیراعظم کے عہدے کی امیدوار جٹی اپوزیشن انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے حکومت کی سربراہی میں کروانے کا مطالبہ۔۔۔
خبر نمبر9
اور تنز و مزاح سے شہریوں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے معروف اداکار کمال احمد رضوی کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے اداکار ننا کے ساتھ ڈرامہ سیریل الف نون سے خوب شہرت پائی مداحوں کو یہ جوڑی آج بہت یاد آئی کمال رضوی نے فن اداکاری کے ساتھ ڈرامہ نگاری اور ہدایت کاری میں بھی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔۔۔


