خبر نمبر 1
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی اپیل پر جلد سماعت کی استدعا مسترد قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود بولے عدالتی چھٹیوں کے باعث ابھی اپیل کو سننے والا تین رکنی بینچ دستیاب نہیں دو ہی جج موجود ہیں دو ججز اپیل خارج ضرور کر سکتے ہیں کہتے ہیں تو کر دیتے ہیں وکیل لطیف کھوسہ نے جاوید ہاشمی کیس کا حوالہ دیا قائم مقام کی جسٹس نے جواب دیا کیس تین رکنی بینچ ہی سنے گا جسٹس اطہر من اللہ بولے بانی پی ٹی آئی کی درخواست مقرر ہو بھی جائے تو فائدہ نہیں ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کا بھی فائدہ نہیں ہوگا سزا کے خلاف اپیل زیر التوا ہے۔۔۔
خبر نمبر 2
بیٹی مہربانوں قریشی کا والد کی دوبارہ گرفتاری چیلنج کرنے کا اعلان بولیں معلوم نہیں ان کو کہاں لے گئے یہ بھی نہیں پتہ کہ ریمانڈ لیا جائے گا یا نہیں الیکشن لڑنا شاہ محمود کا حق ہے ان کو ملنا چاہیے۔۔۔
خبر نمبر 3
عام انتخابات کے لیے جمع کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال جاری این اے 122 میں بانی پی ٹی آئی کے کاغذات پر اعتراض دائر کہا کہ سزا یافتہ ہونے پر وہ الیکشن لڑنے کے اہل نہیں بلاول بھٹو اور مریم نواز کے کاغذات پر بھی اعتراضات دائر پی پی 80 کی سیٹ پر جمع کاغذات پر مریم نواز کے جعلی دستخط ہونے کا دعوی اثاثے چھپانے کا بھی الزام لگایا گیا ادھر این اے 104 عابد شیر علی اور این اے 149 جاوید ہاشمی کے کاغذات منظور این اے 119 صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل پشاور میں خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں پر 60 امیدواروں کی سکروٹنی ہو چکی۔۔۔
خبر نمبر 4
اجلاس سے خطاب میں پارٹی صدر شہباز شریف بولے نواز شریف کی واپسی سے پارٹی میں نئی روح آئی پوری تیاری سے الیکشن جاری ہیں نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنائیں گے شہباز شریف جھنگ کے لیے روانہ سیاسی رہنما فیصل صالح حیات نون لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے۔۔۔
خبر نمبر 5
کراچی این اے 242 پر مصطفی کمال کے کاغذات نامزدگی منظور میڈیا سے گفتگو میں مصطفی کمال کی بلاول بھٹو پر تنقید بولے پورے ملک کو سندھ جیسا بنانے کا دعوی مضحکہ کا خیز ہے وہ سندھ کی کوئی ایک بھی یونین کونسل ماڈل کے طور پر دکھا دیں جس کی مثال دے سکیں پیپلز پارٹی سمجھتی ہے پیسے اور پاور سے کراچی پر قبضہ کر لے گی کارکردگی دیکھی جائے تو ان کو ایک سیٹ بھی نہیں ملنی چاہیے۔۔۔
خبر نمبر 6
شہباز شریف کا بھی شہید بے نظیر بھٹو کو خارج تحسین کہا پاکستان میں جمہوریت کی ترویج میں بے نظیر بھٹو کے کردار کو سراہتے ہیں۔۔۔
خبر نمبر 7
لاہور میں تعطل کا شکار ایک اور فلاحی منصوبہ مکمل رائیونڈ میں کم قیمت ہاسنگ سکیم کے تحت 245 گھر تیار نگران وزیراعلی پنجاب کا چھوٹے ملازمین کے لیے رائیونڈ میں تیار ہاسنگ سکیم کا دورہ 15 جنوری کو گھر تقسیم کرنے کی نوید بھی سنا دی۔۔۔
خبر نمبر 8
پنڈی کے علاقے دھمیال میں آئل پائپ لائن آتشزدگی کے واقع میں نیا موڈ آئل فیلڈ حکام نے متاثرہ گھر میں آئل سٹوریج کے لیے بنائے دو خفیہ ٹینکس کا سراغ لگا لیا کروڑوں روپے مالیت کا آئل برآمد ملزمان مین سلائی لائن سے آئل چوری کر کے ٹینک میں محفوظ کرتے تھے پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ملوث ملزمان کو تاحال گرفتار نہ کیا جا سکا۔۔۔