راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے،
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے اور 400 کلومیٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
فتح 2 کے کامیاب تجربے پر آرمی چیف ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے علاوہ صدر اور وزیر اعظم نے مبارکباد پیش کی


