خبر نمبر1
امن دشمنوں کے خاتمے کا مشن سیکیورٹی فورسز کا ضلع آواران میں خفیہ اطلات پر آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک بڑی تعداد میں اسلحہ گولا بارود برآمد آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج بلوچستان کے امن استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے نہیں دے گی۔۔۔
خبر نمبر2
انتخابی دنگل کی تیاری زور و شور سے جاری کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں سے دائر ہو سکیں گی آراوز کے فیصلوں کے خلاف تین جنوری تک رجوع کیا جا سکے گا اپیلٹ ٹربیونلز 10 جنوری تک فیصلے کریں گے 11 جنوری کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی 12 جنوری تک کاغذات واپس لیے جا سکیں گے 13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔۔۔
خبر نمبر3
بڑے بڑے کھلاڑی بڑے میچ کے لیے ان فٹ لاہور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد سابق چیئرمین پی ٹی آئآ کو ارٹیکل 63 ون کے تحت نااہل کیا گیا این ے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری ریٹرنگ افسر کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی سزا یافتہ ہیں سزا تا حال معطل یا کلعدم نہیں ہوئی نا اہلی کی مدت پانچ سال ہے۔۔۔
خبر نمبر4
عام انتخابات 2024 کے لیے کئی سیاستدان نااہل بڑے برج الٹ گئے شاہ محمود قریشی زین قریشی اور مہربانو قریشی کے کاغذات مسترد پرویز الہی سمیت خاندان کے تمام امیدواروں کے فارم بھی مسترد راولپنڈی سے شیخ رشید اور راشد شقیق مان سہرا سے اعظم سواتی مردان سے علی محمد خان کوئٹہ سے قاسم سوری اور لاہور سے حماد اظہر کے کاغذات مسترد صدر مملکت کے بیٹے عواب علوی کے کاغذات بھی منظور نہ ہوئے اختر مینگل کے تینوں حلقوں سے کاغذات منظور نہ ہو سکے۔۔۔
خبر نمبر5
نواز شریف کے لاہور کے حلقہ این اے 130 سیکاغذات منظور این اے 123 لاہور اور این اے 242 کراچی سے شہباز شریف کے فارم درست قرار مریم نواز دو قومی اور 4 صوبائی سیٹوں پر کلیئر پی پی 147 سے حمزہ شہباز آصف زرداری کے نواب شاہ بلاول بھٹو کے لاہور شاہداب کورٹ اور لاڑکانہ بونیر سے بیرسٹر گوہر خان کے کاغذات منظور این اے 117 ,119 اور 147 میں استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان این اے 149 ،155 اور پی پی 227 سے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین کے کاغذات بھی کلیئر۔۔۔
خبر نمبر6
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی چاغی کے حلقہ این اے 260 سے الیکشن لڑیں پی بی 32 سے کاغذات منظور این اے 256 سے ثنا اللہ زہری این اے 240 سے فاروق ستار علیم عادل شیخ سلیم مانڈوی والا کے کاغذات کلیئر سعد رفیق رانا ثنا عطا تارڑ اور ابرار الحق کے فارم درست قرار اور اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو بھی گرین سگنل مل گیا۔۔
خبر نمبر7
غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملے تیز المغازی کیمپ نصیرات خان یونس کا گھیرا تنگ بمباری سے درجنوں اور رہائشی مکانات تباہ 24 گھنٹے میں 165 فلسطینی شہید ڈھائی سو زخمی غزہ سے ایک لاکھ پناہ گزین رفح پہنچ گئے حماس کے مجاہدین کا جوابی وار مزید دو اسرائیلی فوجی ہلاک پانچ زخمی 48 گھنٹے میں دشمن کے 20 ٹینک تباہ القسم نئی ویڈیو جاری کر دی۔۔۔
خبر نمبر8
یمن کے حوثیوں کی بے مثال ثابت قدمی اسرائیل جانے والے جہازوں پر پھر میزائل داغ دیے ایک بحری جہاز کو نقصان پہنچا امریکی بحری بیڑے نے متعدد میزائل مار گرائے بھوسیوں کا غزہ میں جنگ بندی تک حملے جاری رکھنے کا عزم۔۔۔
خبر نمبر9
نیتن یاہو کو ہٹا کر جیل بھیج دو تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم کے خلاف احتجاج میں تیزی رات بھر ہزاروں شہریوں کا دھرنا قیدیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ اسرائیلی کابینہ آج قیدیوں کے تبادلے پر غور کرے گی۔۔۔
خبر نمبر10
2023 غزہ کے لیے خون ریز ترین سال اسرائیل نے عالمی قوانین کو روندتے ہوئے 21 ہزار بے گناہ مسلمانوں کو شہید روس اور یوکرین جنگ بھی سال بھر خبروں میں رھی سال بھر میدان جنگ کا نقشہ تبدیل نہ ہوا سوڈان نے پیرا ملٹری فورس اور فوج کی لڑائی بھی ختم نہ ہو سکی۔۔۔
خبر نمبر11
گڈو پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ میں دھماکے کے بعد لگی آگ پر قابو پا لیا گیا 5 سو کے وی کی تین لائنیں ٹرپ کر گئیں سندھ اور بلوچستان پنجاب کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ابتدائی تحقیقات کے مطابق سوئچ یارڈ میں دھماکہ شدید دھند کے باعث ہوا۔۔۔
خبر نمبر12
پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئے کھلاڑی آج آرام کریں گے پریکٹس سیشن کل شیڈول تیسرا اور آخری ٹیسٹ تین جنوری سے شروع ہوگا آسٹریلیا کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔۔۔


