خبر نمبر 1
پیپلز پارٹی کے بغیر کوئی جماعت حکومت نہیں بنا سکتی تاثر زائل ہونا چاہیے کہ کون سی جماعت حکومت میں آئے گی یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں پریس کانفرنس سابق وزیراعظم نے صاف اور شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری قرار دے دی باور کرا دیا کہ لیول پلیئنگ سب کے لیے یکساں ہونی چاہیے۔۔۔
خبر نمبر2
مسلم لیگ نون پارلیمانی بورڈ کے انٹرویوز کا سلسلہ مکمل 2300 امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے مریم اورنگزیب کا ٹویٹ بولیں مسلم لیگ نون واحد جماعت ہے جو مشاورت کے اتنے بڑے وسیع اور جامعہ عمل سے گزری پارلیمانی بورڈ جلد ہی اپنے حق میں فیصلوں کا باضابطہ اعلان کرے گا۔۔۔
خبر نمبر3
الوداع 2023 آج سال کا آخری دن سورج کئی تلخ اور شیریں یادوں کے ساتھ ڈھلنے لگا کل نئی صبح نئی امیدوں کے ساتھ جلوہ گر ہوگی غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف وزیراعظم پاکستان کا نئے سال پر جشن کی تقریبات نہ کرنے کا اعلان فلسطینیوں سے اسرائیلی مظالم پر اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔۔۔
خبر نمبر4
شہری ہو یا پولیس اہل کار ہوائی فائرنگ پر سخت کاروائی ہوگی سندھ پولیس نے مساجد سے اعلانات کروا دیے پولیس حکام نے اہلکاروں کو بھی باور کرا دیا پکڑے گئے تو سرکاری گھر خالی کرا لیا جائے گا نوکری سے بھی ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف دفعہ 324 کے تحت مقدمہ درج ہوں گے سندھ پولیس کا دو ٹوک انتباہ۔۔۔
خبر نمبر5
آئی جی پنجاب کا نیو ایئر نائٹ پر صوبہ بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کر دیں صوبہ بھر میں 21 ہزار سے زیادہ پولیس افسران اور اہلکار ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں گے سی سی ٹی وی کیمو کے ذریعے بھی مانیٹرنگ کی ہدایت ڈاکٹر عثمان انور نے باور کرا دیا کہ غل غپاڑا بدتمیزی اور اخلاق کی حدود سے تجاوز کی ہرگز اجازت نہیں۔۔۔
خبر نمبر6
پاکستان تاجروں کی توجہ کا مرکز 61 فیصد تاجر پاکستان میں کاروبار کے مستقبل سے پرامید گیلپ پاکستان میں بزنس کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی 38 فیصد تاجر کاروباری مستقبل سے مایوس گزشتہ سروے کی نسبت پر امید تاجروں کی شرح میں 21 فیصد تک اضافہ 49 فیصد تاجروں نے کاروباری صورتحال کو بہتر جبکہ 50 فیصد نے خراب قرار دے دیا کاروباری برادری سیاسی عدم استحکام مہنگائی اور بھاری یوٹیلٹی بلوں سے پریشان۔۔۔
خبر نمبر7
نان فائلرز اور نادہندگان کی شامت ایف بی آر کا 81 لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد کو نوٹس مالی سال 2022 کے لیے 24 لاکھ 98 ہزار 419 غیر رجسٹرڈ افراد کو نوٹس جاری کیے گئے 2023 کے لیے 56 لاکھ 96590 ہزار رجسٹرڈ افراد کو نوٹس بڑے ٹیکس نا دہندگان کے بجلی اور ٹیلی فون کنکشن منقطع کرنے کا پلان تیار۔۔۔
خبر نمبر8
نگران وزیراعلی سندھ مقبول باقر کی سربراہی میں سندھ ریونیو بورڈ کا اجلاس بریفنگ میں بتایا گیا کہ ویلفیئر فنڈز کی مد میں سندھ ریونیو بورڈ نے 7.562 ارب روپے کی ریکوری کی وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ رقم مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے خرچ کی جائے۔۔۔
خبر نمبر9
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا لاہور چڑیا گھر کا دورہ اپگریڈیشن کے کاموں کا جائزہ پرانی تعمیرات نہ گرانے پر ناراضگی کا اظہار انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی ٹیم کو طلب کر لیا پرانی تعمیرات مسمار کرنے اور کام مزید تیز کرنے کی ہدایت چڑیا گھر مکمل طور پر نیا اور منفرد نظر آنا چاہیے محسن نقوی کا جانوروں کے لیے بھی نئے پنجرے بنانے کا حکم جانوروں کی خوراک اور دیکھ بھال پر خصوصی توجہ کی ہدایت۔۔۔
خبر نمبر10
میئر کراچی کا کے ایم سی میں اصلاحات کا اعلان نیوز کانفرنس کے دوران اہم فیصلوں کا عندیا دے دیا بولے ٹیکس کے نظام کو مزید بہتر بنائیں گے بلدیہ عظمی کراچی تاریخی ورثہ پر بھی کام کرے گی مرتضی وہاب نہیں آگاہ کیا کہ کے ایم سی کے ریوینیو میں اضافہ ہوا وسیم اختر کے 12 ماہ میں کے ایم سی کی آمدنی ایک اشاریہ دو ارب روپے تھی سال 2023 کے پہلے چھ ماہ میں 580 ملین کی آمدنی ہوئی۔۔۔
خبر نمبر11
ملک بھر میں سردی کے ڈیرے کہیں دھند تو کہیں سرد ہواں کے پہرے محکمہ موسمیات میں بھی موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی گلگت بلتستان کشمیر اور دیگر شمالی علاقوں میں شدید سردی کی لہر سکردو میں پارہ منفی سات تک گر گیا گلگت منفی 5 استور منفی دو اور ہنزہ میں منفی ایک ریکارڈ متلا جزوی ابر آلو رہے گا خیبر پختون خوا اور پنجاب میں دھندکا راج برقرار رہنے کی پیشگوئی سخت سردی کے باعث دونوں صوبوں میں سکول کی چھٹیاں بھی بڑھا دی گئیں سندھ اور بلوچستان کا موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی۔۔۔
خبر نمبر12
اور قبائلی اضلاع میں پاک فوج کے قابل تحسین اقدامات تعلیم کے ساتھ ساتھ سال بھر کھیلوں کے میلوں کا انعقاد سوات ہو یا مالاکنڈ چترال یا مہمند کھیلوں کے میدان آباد ہو گئے پاک فوج اور فرنٹیئر کو نارتھ کے زیر اہتمام پورا سال کھیلوں کے مختلف ایونٹس کا انعقاد کہیں والی بال کا میچ سجا تو کہیں کبڈی کا میدان سائیکل ریس اور رسہ کشی کے بھی مقابلے پاکستان سپورٹس فیسٹیول سب سے بڑا ٹورنامنٹ رہا۔۔۔


