اسلام آباد (ای پی آئی )فیض آباد دھرنا کیس کی انکوائری کرنے والے تحقیقاتی کمیشن نے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا ہے ،
کمیشن کی جانب سے شہباز شریف کو 3 جنوری کو طلب کیا ہے گیا سابق وزیر اعظم تحریک لبیک کے فیض آباد دھرنا کے وقت وزیر اعلیٰ پنجا ب تھے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی کمیشن کی طلبی پر پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا جبکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا


