1
کے ایم سی املاک پر سیاسی تشہیر پر پابندی کا مطالبہ، میونسپل کمشنر افضل زیدی نے کمشنر کراچی سہیل راجپوت کو خط لکھا ، جس میں مطالبہ کیا کہ کے ایم سی املاک پر سیاسی جماعتوں کی تشہیر پر پابندی لگائی جائے۔ سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بینرز بلدیہ عظمیٰ کے املاک پرآویزاں نہ کیےجائیں اور کے ایم سی املاک پر وال چاکنگ کرنے پر بھی پابندی عائد کی جائے۔
2
کراچی میں تاوان کیلئے مغوی تاجر کا کان کاٹنے والے 2 اغوا کار گرفتار،ملزمان نے اٹھاسی لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی پر مغوی تاجر کو چھوڑ دیا تھا۔کراچی میں اے وی سی سی اور وفاقی حساس ادارے کے اہلکاروں نے بھینس کالونی میں چھاپہ مار کر 12 دسمبر کو گڈاپ سے تاجر کو اغوا کرنیوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان نے تاجر حارث کو اغوا کرکے 88 لاکھ تاوان وصول کیا تھا۔ایس پی اے وی سی سی ظفر صدیق
3
گلزار ہجری میں واقع پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے پچیس سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ، جس سے بھاری مالیت کا نقصان ہوا۔اطراف سے پٹاخہ مارکیٹ میں گرا، جس سے آگ لگی جبکہ مالکان نے فائر بریگیڈ کے دیر سے پہنچے کا بھی دعوی کیا۔دکان مالکان ،بر وقت فائربریگیڈعملہ پہنچا، جس سے نقصان کم ہوا، فائربریگیڈکی چھ گاڑیوں کی مددسےآگ پرقابوپایاگیا۔سینئرڈائریکٹرمیونسپل سروسزانوربلوچ
4
پیپلز پارٹی پنجاب میں سیاسی سرپرائز دینے کیلئے سرگرم،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آج لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔مسلم لیگ ن سے لفظی جنگ کے بعد پیپلز پارٹی کی جانب سے اب عملی اقدامات کی باری آئی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے،
5
کراچی میں جعلی اور زائد المیعاد ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔برآمد ہونے والے سامان میں مریضوں کو بے ہوش کرنے والی ادویات اور آپریشن تھیٹر میں استعمال ہونے والے طبی آلات بھی شامل ہیں۔ بنگلے کی بیسمنٹ میں بنائے گئے خفیہ گودام میں زائد المعیاد ادویات کو دوبارہ پیکنگ کر کے مختلف میڈیکل اسٹورز پر فروخت کیا جا رہا تھا، کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
6
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کو ٹارگٹ کئے جانے کا خدشہ ، ایڈوائزری جاری، دہشتگردوں کی طرف سے آپ کو دوران سفر یا رہائش گاہ پر ٹارگٹ کیا جاسکتاہے، مولانا اسعد محمود غیر ضروری سفر اور اجتماعات سے گریز کریں اور اپنی حرکات وسکنات کو خفیہ رکھیں۔ لگتاہےانتظامیہ کاکام صرف نوٹس جاری کرنارہ گیا ہے، صرف نوٹس جاری کرنے سے انتظامیہ کی ذمہ داری پوری نہیں ہوجاتی۔ترجمان جےیوآئی اسلم غوری


