کراچی (ای پی آئی ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ کے پھیلنے کی اطلاعات پر پاکستان کے ایئرپورٹس پر بھی سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے مسافروں پر نظر رکھی جا رہی ہے

اس حوالے سے بتایا گیا کہ گذشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں میں کورونا کے نئے ویرینٹ کی علامات پائی گئیں جس پر ان کے ابتدائی ٹیسٹ لینے کے بعد اپنے گھروں میں جانے کے اجازت دیدی گئی ہے

ذرائع کے مطابق مسافروں کو قرنطینہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے