خبر نمبر 1
عام انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن میں اختلافات سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کام چھوڑ دیا چیف الیکشن کمشنر اور سیکرٹری کے درمیان چند روز قبل اجلاس میں تلخی ہوئی تھی الیکشن کمیشن خرابی صحت کی وجہ سے امور نہیں دیکھ پا رہے تھے عامر انتخابات کی سیکیورٹی اور دیگر امور پر چیف الیکشن کمشنر نے باز پرس کی تھی حمید کی جگہ سپیشل سیکرٹری آصف حسین نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروایا تھا ذرائع کا دعوی۔۔۔
خبر نمبر 2
بانی پی ٹی آئی کو انتخابات لڑنے کی اجازت ملے گی یا نہیں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے فیصلہ 10 جنوری تک محفوظ کر لیا کوئی شخص اہل ہے یا نا اہل اس کے لیے شواہد چاہیے بانی پی ٹی آئی کے معاملے میں آراو کے فیصلے میں ایسا کچھ نہیں تھا بیرسٹر علی ظفر کے الیکشن ٹریبونل میں دلائل صحافیوں سے گفتگو میں یاد دلایا کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل ہو چکی ہے نا اہلی کا فیصلہ صرف عدالت کر سکتی ہے ریٹرننگ افسر کے پاس ناہل کرا دینے کا اختیار نہیں۔۔۔
خبر نمبر 3
لاہور ہائی کورٹ ایپلٹ ٹریبیونل میں اپیلوں پر سماعت جاری میاں اسلم اقبال پی پی 171 سے الیکشن لڑنے کے اہل ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا گیا۔۔۔
خبر نمبر 4
مسلم لیگ نون اور جی ڈی اے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر معاملات طے رات گئے طویل اجلاس کے بعد جی ڈی اے اور نون لیگ کے درمیان اتفاق کی رائے جی ڈی اے اور جے یو آئی پہلے ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کر چکے مٹیاری میں جی ڈی اے اور جے یو آئی لیگی امیدوار کی حمایت کریں گے زیریں سندھ کی چند نشستوں پر حتمی فیصلے ہونا ابھی باقی۔۔۔
خبر نمبر 5
بلاول بھٹو کو بزرگ سیاست دانوں پر اعتراض پارٹی میں عمر رسیدہ سیاست دانوں کی بھرمار 90 سالہ قائم علی شاہ معمر ترین امیدواروں میں شامل 80 سالہ یوسف تال پور عمرکوٹ 75 سالہ جاوید شاہ خیرپور سے پی پی امیدوار قومی اسمبلی کی 61 نشستوں پر 25 امیدواروں کی عمریں 55 سال سے زائد صوبائی اسمبلی کی بیشتر نشستوں پر بھی بزرگ امیدوار ایوان اقتدار تک پہنچنے کے خواہشمند۔۔۔
خبر نمبر 6
امیر جماعت اسلامی کا انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا مطالبہ دورہ قطر کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات میں پی ٹی آئی نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو بحرانوں کا ذمہ دار قرار دے دیا بولے روایتی سیاسی جماعتوں کے پاس ملکی مسائل کا حل نہیں سراج الحق کی اسرائیلی جنگی جرائم پر سخت تنقید بولے صیہونی فوج کو اقوام متحدہ کی قرارداد کے بھی پرواہ نہیں ہزاروں خواتین اور بچے شہید کر دیے گئے پاکستانی قوم فلسطین کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔۔۔
خبر نمبر 7
اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں صحافی کے بھائی کے گھر پر حملہ کر دیا فلسطینی صحافی محمد عواد کا بھائی اس کی اہلیہ اور بچے بھی شہدا میں شامل۔۔۔
خبر نمبر 8
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطی کے دورے کے پہلے مرحلے میں اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے یونان میں گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ لبنانی سرحد پر حملوں کے بعد اسرائیل کے شمال میں سیکیورٹی بہت اہم ہو گئی ہے غزہ تنازع پر قابو نہ پایا گیا تو تشدد کا نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔۔۔
خبر نمبر 9
ہری پور موٹر وے پر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم چار افراد موقع پر جان بحق چھ زخمی حادثہ شاہ مقصود کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو عملے نے لاشیں اور زخمی ہسپتال منتقل کر دیے۔۔۔


