خبر نمبر1
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں کے فیصلوں میں تین روز باقی این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد ایپلٹ ٹربیونل نے ندیم شیروانی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔۔۔
خبر نمبر 2
8 فروری کو انتخابات پاکستان کی ترقی کا نقطہ آغاز عوام دیکھ چکے مسلم لیگ نون کے سوا باقی سب نے دھوکہ دیا وعدے صرف نواز شریف نے پورے کیے شہباز شریف کی پارٹی رہنماں سے گفتگو کہا عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انقلابی اقدامات کریں گے۔۔۔
خبر نمبر 3
بلوچستان عوامی پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئی کیا سینٹ کی منظور کردہ قرارداد آئین کے خلاف تھی کیا آج سے پہلے کبھی انتخابات التوا کا شکار نہیں ہوئے الیکشن کمیشن ہمارے تحفظات کو دیکھ کر جائزہ لے سینٹر کی سما سے خصوصی گفتگو۔۔۔
خبر نمبر 4
کراچی کا حلقہ نے 247 مسائلستان بن گیا نیو کراچی کی تباہ حال سڑکیں باسیوں کے لیے کڑا امتحان جگہ جگہ سیوریج کا پانی عذاب سے کم نہیں۔۔۔
خبر نمبر 5
سانحہ نو مئی میں ملوث شر پسند عناصر کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا بے نقاب نو مئی کو مخصوص جماعت کے ایک نقاب پوش تخریب کار نے متعدد گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی نئی ویڈیو میں حقیقت سامنے آگئی سیاسی جماعت سے جڑے اکانٹس نے توڑ پھوڑ کا الزام ریاستی اداروں پر لگایا مخصوص جماعت کا طرز عمل عوام کو گمراہ کرنے کی سازش ہے۔۔۔
خبر نمبر 6
مہنگائی کی دہائی آٹا دالیں سبزیاں گوشت سب کچھ پہنچ سے دور غریب فاقوں پر مجبور اشیا خوردو نوش کی خریداری جیب پر بھاری ایک اندا 40 روپے کا ہو گیا چکن فی کلو ساڑھیچ سو روپے میں فروخت روزانہ کی بنا پر مہنگائی ہو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں کس سے فریاد کریں پریشان شہریوں کا سوال۔۔۔
خبر نمبر 7
بلوچستان کی پوری کہانی دکھائی جائے ادھوری تصویر دکھانے سے دشمنوں کو فائدہ ہوتا ہے کیا ہمارے پیاروں کا خون اتنا سستا ہے پاک فوج کے لیے جان بھی قربان پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا لگانا جرم ہے تو یہ کرتے رہیں گے بلوچستان شہدا فورم کی رہنماں کی۔۔۔
خبر نمبر 8
امریکہ کا اسرائیل کو حزب اللہ سے جنگ نہ کرنے کا مشورہ واشنگٹن پوسٹ کا دعوی جنگ ہوئی تو ہار جا گے پینٹاگون کی اسرائیل کو تنبیہ اسرائیلی بیس پر حزب اللہ کے حملوں کی ویڈیو جاری حملے میں اہم اسرائیلی بیس تباہ۔۔۔
خبر نمبر 9
سعودی عرب کے خطرناک راستوں پر ڈاکا ریلی کے مقابلے کیچڑ اور پتھریلا ٹریک ریسرز کے لیے چیلنج برازیلین رائیڈرز نے کواڈ بائیک کیٹگری کا پہلا مرحلہ جیت لیا بھاری بھرکم ٹرکس نے بھی رفتار کی کھیل میں حصہ لیا ٹرک ریس میں ٹرک ڈرائیورز بازی لے گئے۔۔۔


