خبر نمبر1
بلے کا نشان واپس تحریک انصاف انتخابی دنگل سے پہلے بڑا میچ ہار گئی سپریم کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا الیکشن کمیشن کی اپیل منظور پی ٹی آئی شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی پارٹی کو 2021 سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کہا جا رہا ہے الیکشن کمیشن نے جون 2022 تک کا وقت دیا تھا تحریک انصاف نے دو دسمبر کو الیکشن کرائے ای سی پی کو کئی شکایات موصول ہوئیں 22 دسمبر کو انتخابی عمل آئین سے متصادم قرار دیا گیا یہ نہیں کہا جا سکتا کہ کمیشن صرف پی ٹی آئی کو ٹارگٹ کر رہا ہے تحریری فیصلہ جاری جمہوریت سے وجود میں آئے پاکستان میں آمریت نہیں چل سکتی فیصلے کا متن۔۔۔
خبر نمبر2
تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان بیرسٹر گوہر عدالتی فیصلے سے مایوس کہا جن تکنیکی بنیادوں پر فیصلہ دیا گیا وہ مس ریڈنگ ہے تمام امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے علی ظفر بولے ہمیں اندازہ تھا یہی ہونا ہے صرف انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے پارٹی ختم نہیں ہوئی۔۔۔
خبر نمبر3
چھن گیا بلے کا نشان کھلاڑی آزاد حیثیت سے سجائیں گے انتخابی میدان بیرسڑ گوہر کو چینک کا انتخاب نشان مل گیا یاسمین راشد لیپ ٹاپ میاں اظہر کرکٹ سٹمپ لطیف کھوسہ k شہریار آفریدی بوتل زین قریشی جوتا اور مہربانوں کو چمٹے کا نشان الاٹ شوکت یوسف زئی ریکٹ قیصر الہی فرج غلام بی بی بھروانہ اور جلیل شرق پوری کو حقے کا نشان مل گیا تیمور ملک کلاک اور ابرار الحق گٹار کے نشان پر الیکشن لڑیں گے۔۔۔
خبر نمبر4
بلا رہا نہ بلے باز پی ٹی آئی کا پلان بھی بری طرح ناکام تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے لسٹیں کہاں سے جاب کرائیں سمجھ سے باہر ہے جعلسازی کی گئی کسی معاہدے کی کاپی پر ہمارے دستخط موجود نہیں پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے ۔۔۔
خبر نمبر5
پارٹی وکلا کے حوالے کی ہے تو بھگتیں بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں آج وقت بدل گیا ہے عدالت آزاد ہے انصاف دے رہی ہیں لیگی رہنما خواجہ آصف کا رد عمل مریم اورنگ بولیں عدالت کورٹ نے قانون کے مطابق فیصلہ دیا بانی پی ٹی آئی کے دوغلے فن کی سزا پوری پارٹی بھگت رہی ہے۔۔۔
خبر نمبر6
برسر گوہر کے گھر پولیس چھاپے کی تحقیقات ایس ایچ او مارگلہ سمیت پانچ پولیس اہلکار تاحکم ثانی معطل ایس پی سٹی انکوائری افسر مقرر تین روز میں رپورٹ طلب۔۔۔
خبر نمبر7
لاہور سے انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری قومی اسمبلی کے 14 نشستوں پر 266 امیدوار میدان میں صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں میں 813 امیدوار مد مقابل این اے 130 میں نواز شریف کا ہوگا یاسمین راشد ٹکرا پہلے 127 لاہور سے بلاول بھٹو نون لیگ کے عطاترڑ کے مد مقابل این اے 122 میں سعد رفیق اور لطیف کھوسہ میں تگڑا مقابلہ متوقع این اے 117 میں عبدالعلیم خان اور پیپلز پارٹی کے آصف ہاشمی آمنے سامنے۔۔۔
خبر نمبر8
بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا شاہ محمود قریشی پرویز الہی اور صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواستوں پر بھی فیصلہ آج متوقع۔۔۔
خبر نمبر9
شیر کا شکار کرنے نکلے ہیں جیسی بھی پچ ملے گی بھاگیں گے نہیں ہم صرف عوام کا لاڈلا بننا چاہتے ہیں پنجاب میں ہر جگہ سے جیتیں گے بلاول بھٹو کے مخالفین پر لفظی وار کہا میاں صاحب نے بتا دیا اقتدار میں آ کر صرف انتقام لیں گے پی ٹی آئی بھی مقدمات سے بچنے کے لیے حکومت چاہتی ہے۔۔۔
خبر نمبر10
مسائل کا حل ہمارا منشور تنقید کے بجائے تعمیر اور امید سے یقین تک کا سفر طے کریں گے 20 سالہ سیاسی کیریئر اور عوامی خدمت پر مبنی ہے جیت کر حلقے کا مقدر بدل دیں گے این اے 117 اور پی پی 149 لاہور سے آئی پی پی امیدوار عبدالعلیم خان کا وعدہ۔۔۔
خبر نمبر11
شاہینوں اور کیویز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی نیوزی لینڈ کا لاٹھی چارج فن ایلن کی برق رفتار اننگز حارث روف کو ابتدائی دو اوورز میں 30 رنز کی مار پڑی عامر جمال نے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی پاور پلے میں نیوزی لینڈ نے 65 رنز بنائے کیوی خاتون امپائر کم کاٹن ان فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔۔۔
خبر نمبر12
ملک کے بیشتر علاقے سردی کی لپیٹ میں سب سے سرد علاقہ گوپس پارہ منفی چھ تک گر گیا کالام سکردو منفی پانچ گلگت قلات منفی چار اور راولہ کوٹ میں منفی تین ڈگری ریکارڈ پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان لاہور میں سردی کی شدت پر قرار کراچی میں موسم خشک رات کو سرد رہنے کا امکان۔۔۔
خبر نمبر13
بالائی سندھ خیبر پختون خوا پنجاب میں بھی صبح کے اوقات میں دھند موٹویز اور اہم شاہراہوں پر حد نگاہ انتہائی کم ٹریفک کی روانی میں خلل کے دھند کے باعث ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر۔۔۔
خبر نمبر14
بلوچستان کے ضلع کیچ میں فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ پانچ جوان مادر وطن پر قربان جوابی کاروائی میں تین دہشت گرد ہلاک علاقے میں کلیرنس آپریشن جاری جنوبی وزیرستان میں امن کے دو دشمن مارے گئے۔۔۔
خبر نمبر15
غزہ میں خون ریز جنگ کے 100 روز مکمل اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری 100 دن میں 23 ہزار فلسطینی شہید 60 ہزار زخمی 18 لاکھ شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا صہیونی فوج نے غزہ پر 29 ہزار بم گرائے 56 فیصد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں 142 مساجد اور تین چرچ بھی تباہ ہو گئے۔۔۔
خبر نمبر16
سو دن مسلسل لڑائی فلسطینیوں کی مزاحمت کم نہ ہو سکی القسام اور القدس برگیڈ کے مجاہدین کا صیہونی فورسز پر وار مزید چار اسرائیلی فوجی مارے گئے کئی ٹینک اور گاڑیاں تباہ حزب اللہ نے بھی دشمن کو کاری ضرب لگائی۔۔۔
خبر نمبر17
فلسطینوں کی نسل کشی کے خلاف واشنگٹن کا بڑا مظاہرہ لندن میں بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ اور ایران میں مظاہرے جاپان اور ترکی میں بھی سیز فائر کے لیے شہریوں کا مارچ۔۔۔
خبر نمبر18
نیدر لینڈز میں پولیس کی نگرانی میں قران پاک کی بے حرمتی کی کوشش بہادر جوانوں نے ناکام بنا دی ناپاک جسارت کی کوشش کرنے والے فرار ہو گئے پولیس کا لاٹھی چارج تین مسلمان نوجوان گرفتار۔۔۔
خبر نمبر19
کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں فائرنگ سے 45 سالہ خاتون جان بحق زیر تربیت پولیس اہلکار زخمی واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا پولیس اہلکار کا بیان تحقیقات جاری۔۔۔
خبر نمبر20
دنیا کی کم عمر ترین مائکروسافٹ سرچ فائو پروفیشنل بن کر پاکستان کا نام روشن کرنے والی ارفع کریم کی آج بارویں برسی والدہ ارفع فانڈیشن کے پلیٹ فارم سے بیٹی کے خواب کی تکمیل میں مصروف۔۔۔
خبر نمبر21
اور بڑے موسیقار کی ہر دھن شاہکار سدا بہار دھنیں تخلیق کرنے والے موسیقار شوکت علی ناشاد کو مداہوں سے بچھڑے 43 برس بیت گئے درجنوں فلموں کی موسیقی ترتیب دینے کا اعزاز کئی گیت آج بھی مقبول۔۔۔