خبر نمبر1
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق اپیلوں پر سندھ ہائی کورٹ پر ہم سرکاری وکیل کی کلاس لے لی چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا آپ وقت سے سیکھتے کیوں نہیں سب آگاہ ہے ملک میں ہو کیا رہا ہے پہلے صرف پڑھے لکھے لوگ ہی جانتے تھے اب بچہ بچہ سب جانتا ہے عدالت نے آزاد امیدوار فیصل مجیب کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری۔۔۔
خبر نمبر2
بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 30 جنوری تک ملتوی سیشن کورٹ کے استفسار پر تفتیشی افسر نے کہا بانی پی ٹی آئی کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے نہیں گئے نہ ہی اس کی تاریخ طے کی۔۔۔
خبر نمبر3
ملک میں سردی کی شدت برقرار پنجاب اور خیبر پختون خوا میں مطلع جزوی ابرالود بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں استور کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج رہا ٹریفک کی روانی متاثر اسلام آباد میں فلائٹ شیڈول بھی ڈسٹرب کراچی میں سمندری ہوائیں بحال سردی کی شدت میں کمی آگئی۔۔۔
خبر نمبر4
سوات کی برف پوش وادی کالام میں سرمائی کھیلوں کی تیاریاں عروج پر کھلاڑی بھی ٹھنڈے موسم میں لہو برمانے کے لیے کوشاں پریکٹس سیشن میں خوب جم کر شرکت دلفریب سیاحتی مقام دشت لیلی میں پہلی بار سنو بورڈنگ اور سکیئنگ ایونٹ ہوگا۔۔۔
خبر نمبر5
اور امریکی فضائیہ کی افیسر مس امریکہ بن گئیں 22 سال کی میڈیسن مارش دوران ڈیوٹی مقابلہ حسن جیتنے والی پہلی امریکی خاتون ہیں۔۔۔


